کالم

کالم

انعام غنی کی سربراہی میں پولیس کا مورل بلند ہوا

تحریر: شبیر خان سدوزئی انعام غنی کا بطور پنجاب پولیس کا سربراہ بننا اور قبضہ مافیا کیخاف بلا تفریق اپریشن کرنا ایک ہمت والا پولیس مین ہی کر سکتا ہے چند دن قبل ایک بزرگ خاتون کے جھریوں زدہ چہرے پر بلا کا سکون اور اطمینان تھا۔ان کی روشن آنکھوں ...

Read More »

خواتین کے حقوق اور ہماری ذمے داریاں !

8مارچ خواتین کے حقوق کا عالمی دن گزر گیا، ان آنکھوں نے پورے ملک کو دو دھڑوں میں بٹے ہوئے دیکھا۔ ایک گروپ ان خواتین کا تھاجو سڑکوں پہ آ کر، نعرے لگا کر، مکے لہرا کر،پلے کارڈز اٹھا کر معاشرے کو شرم دلانا چاہتی ہیں کہ انھیں حقوق دو، ...

Read More »

بس تھوڑا سا صبر اور

تحریر؛ (پروفیسررفعت مظہر) ہم تو اکڑتے پھرتے تھے کہ ہمارے وزیرِاعظم نے فون کالز پر عوام سے براہِ راست مخاطب ہو کر تاریخ رقم کر دی لیکن ایک لیگئیے نے یہ کہہ کر ہماری ساری اکڑخوں ختم کر دی کہ یہ کام تو بہت پہلے نوے کی دہائی میں اُس ...

Read More »

لبنان کا نسلی امتیاز اور شامی مہاجرین

تحریر؛ مکرم رباح کرسمس کے جلو میں شمالی لبنان کے علاقے منیہ میں شامی مہاجرین کی خیمہ بستی پر مقامی نوجوانوں کے ایک جتھے نے حملہ کر کے کئی جھگیوں کو آگ لگا دی جس کے بعد اہالیاں کیمپ سے ان کی مڈبھڑ ہوئی۔ لبنان میں مقیم دوسرے ملکوں کی ...

Read More »

بھارت تقسیم ہونیوالا ہے! تجزیہ

تحریر ؛ شبیر خان سدوزئی گزشتہ روز دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا گیا۔ پتا نہیں بھارت نے کس منہ سے یہ دن منایا ہوگا کیونکہ مودی سرکار مقبوضہ کشمیر اور بھارت کے اندر مسلسل انسانی حقوق پامال کر رہی ہے۔ یہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ ...

Read More »

دہشت گردی اورانتہا پسندی کے خلاف جنگ کو کیسے کامیابی سے ہم کنار کیا جاسکتا ہے؟ ( تجزیہ )

تحریر؛ نورا الکعبی فرانس اور آسٹریا میں گذشتہ چند ہفتے کے دوران میں اسلام پسند دہشت گردوں کی سفاکیت کی تمام راست سوچ رکھنے والے لوگوں کو دوٹوک انداز میں مذمت کرنی چاہیے۔فرانس کے شہر نیس میں ایک چرچ پر حملہ کرنےوالے دہشت گردوں میں سےایک نے مبیّنہ طور پر ...

Read More »

بھارت کو شکست ۔۔ مسئلہ کشمیر ایجنڈے میں شامل ۔

تحریر؛ بشیر سدوزئی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 75ویں سالانہ اجلاس نیویارک میں شروع ہو چکا ۔ اجلاس سے قبل بھارت سر توڑ کوشش اور بڑے پیمانے پر لابنگ کے باوجود مسئلہ کشمیر کو حل طلب مسئلے کے طور پر ایجنڈے میں شامل ہونے سے روکنے میں کامیاب نہیں ...

Read More »

بزدار تیرا پنجاب غیر محفو ظ ہوگیا

تحریر؛ غلام مرتضیٰ باجوہ پنجاب میں اچانک ڈکیتیوں، چوریاں، قتل اور جنسی تشددکے ساتھ ساتھ سانحہ لاہورسیالکوٹ موٹروے سے لگتا ہے بزدارحکومت کے فیصلے میں کہی کوئی غلطی ہوگئی ہے۔ کیونکہ ہرباشعور شہر ی اپنے آپ کو غیر محفو ظ سمجھنے لگا ہے اورہرزبان پر بحث جاری ہے کہ حکومت ...

Read More »

کشمیر ۔۔اگست 13 لاکھ ڈومسائل 440، شہید،کشن گنگا دو لاشیں برآمد ۔ ۔

تحریر؛ بشیر سدوزئی ۔ 15 اگست یوم آزادی کے موقع پر اس اعلان کے بعد کہ مناسب وقت پر کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کی جائے گی آس بندھی تھی کہ مودی میں انسانیت کی کچھ رمق جاگی ہے ۔لیکن لگتا ہے کہ کشمیر پر قبضہ کرنے کے گھمنڈ میں ...

Read More »

ففتھ جنریشن وار اورقوم پرست

تحریر؛ عمرفاروق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے235ویں کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب میں خطے کی صورتحال کے پیش نظرجنگی تیاریوں کو بڑھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مخالف عناصرکی طرف سے ہائیبرڈ جنگ جاری ہے،آرمی چیف کی طرف سے ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ ففتھ جنریشن ...

Read More »