پاکستان

پاکستان

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت چینی کی قیمت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اقدامات سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، شہزاد اکبر اور ...

Read More »

عمران نیازی پاکستان نہیں آئی ایم ایف کیلئے کام کررہے ہیں، شہبازشریف

بندیا اسحاق بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بجٹ تقریرمیں نے جو کچھ کہا تھا وہ سچ اور حکومت جھوٹی ثابت ہوگئی۔ عمران خان پاکستان اور عوام کے لئے نہیں بلکہ آئی ایم ایف کے لئے کام کررہے ہیں ...

Read More »

افغانستان کی دھمکیوں پر پی آئی اے کا کابل فلائٹ آپریشن معطل

کراچی: افغانستان کی دھمکیوں پر پی آئی اے نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کابل آپریشن اگلے احکامات تک معطل رہے گا، پی آئی اے نے طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد بھی خصوصی آپریشن کرکے افغانستان کی بدلتی صورتحال کے پیش ...

Read More »

امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر کی مریم نواز سے ملاقات

لاہور: امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر نے جاتی امرا میں جاکر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کی امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر رائے ونڈ جاتی امراء گئیں اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کی۔ امریکی ناظم الامور کے ...

Read More »

سوشل میڈیا کمپنیوں کیلئے پاکستان میں دفاتر قائم کرنا لازمی قرار

اسلام آباد؛ وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کمپنیوں کیلئے پاکستان میں دفاتر قائم کرنے کو لازمی قرار دے دیا ہے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد پاکستانی عوام کو ایک صاف ستھرا اور صحت مند میڈیم فراہم کرنا ہے ...

Read More »

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری میں تکنیکی خامی تھی جو ٹھیک ہوجائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری میں تکنیکی خامی تھی جو ٹھیک ہوجائے گی، تعیناتی پر ہونے والی قیاس آرائیاں درست نہیں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں موجودہ صورتحال پر ...

Read More »

سول ایوی ایشن میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد: سول ایوی ایشن میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے آڈیٹر جنرل پاکستان نے سول ایوی ایشن کی مالی سال 20-2019 کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی، جس میں مجموعی طور پر 53 آڈٹ پیراز شامل کئے گئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ...

Read More »

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر کوئی اختلاف نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر کوئی اختلاف نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سول ملٹری تعلقات کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم نے پاک فوج میں تبادلوں ...

Read More »

گوادر کو ترقی کیلیے رکاوٹوں کا سامنا، سرکاری رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد: ایک سرکاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گوادر اور اس کے فری زون کو ترقی کیلیے بہت سی رکاوٹوں کا سامنا ہے اور سی پیک کا مرکزی حصہ تاحال وعدے کے مطابق صنعتی مرکز کی جھلک تک نہیں دکھا سکا۔وفاقی کابینہ کی سی پیک کمیٹی کی ...

Read More »

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیرخان پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

اسلام آباد: ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سپرد خاک کردیا گیا۔ڈاکٹرعبدالقدیرخان کواسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا ، جسد خاکی کی تدفین سے قبل گارڈ آف آنرز پیش کیا گیا، مسلح افواج و پولیس کے دستوں نے سلامی پیش ...

Read More »