سعودی عرب

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں اجتماعی افطار اور اعتکاف پر پابندی کا اعلان

حرمین شریفین کے لیے رواں سال رمضان المبارک کے لیے کورونا وبا سے متعلق ایس اوپیز جاری کردیئے گئے جس کے تحت اس سال بھی مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں اجتماعی افطاری اور اعتکاف پر پابندی برقرار رہے گی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں مقدس مساجد کے انتظامی ...

Read More »

سعودی ولی عہد کی چینی وزیرخارجہ سے ملاقات

الریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے ملاقات کی جس میں مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے ملاقات کی، اس موقع پرسعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان، وزیرمملکت و رکن کابینہ ڈاکٹرمساعد العیبان بھی ...

Read More »

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا

ریاض: عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا۔عرب اتحادی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر کیے گئے 8 بمبار ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا، 2 ڈرون حملوں میں آج صبح سعودی شہر ...

Read More »

سعودی عرب مشکل میں: پاکستان میں کئی حلقوں کی طرف سے حمایت

ارسلان بن احمد بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ سعودی عرب صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے سعودی عرب پر امریکی دباو بڑھتا جا رہا ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں کئی حلقوں نے اس معاملے پر سعودی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔امریکی خفیہ ادارے کی طرف سے حال ...

Read More »

سعودی عرب: بحر احمر بین الاقوامی فلمی میلہ رواں سال نومبر میں ‌ہو گا

بحر احمر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول نے جدہ میں 11 سے 20 نومبر 2021 کے دوران 10 روزہ بین الاقوامی فلمی میلے کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔فلم فسٹیول کے پہلے سیشن کو کامیاب بنانے کے لیے مملکت میں مقامی اور بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم مقرر کی گئی ہے۔ ...

Read More »

سعودی عرب: جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون، پاکستانیوں سمیت درجنوں گرفتار

سعودی عرب میں‌ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تازہ کریک ڈائون میں تین پاکستانی تارکین وطن سمیت کئی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر جعلی کرنسی کے کاروبار کے حوالے سے ایک ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد پولیس نے جعل سازوں کے خلاف کارروائی کرکے ...

Read More »

سعودی ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کا حملہ، طیارے کو آگ لگا دی

ریاض: سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر یمن کے حوثی باغیوں نے حملہ کرکے ایک طیارے کو نذر آتش کردیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں قائم عسکری اتحاد کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے ابھا ایئرپورٹ میں داخل ہوکر فائرنگ ...

Read More »

سعودی عرب میں زوردار دھماکا

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ریاض سعودی عرب کے دارالحکومت میں ایک زردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے تاہم فوری طور پر اس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ دھماکے ...

Read More »

سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، نمایاں شخصیات کو سزائیں

ریاض: سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے جس میں متعدد شہریوں اور سرکاری افسران کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی اینٹی کرپشن اتھارٹی (نزاہہ) نے رشوت ستانی ، غبن اور عوامی مالی ...

Read More »

سعودی نصابی کتب میں تبدیلی، رپورٹ

سعودی حکومت کی جانب سے نصابی کتب میں سے نفرت انگیز اور یہودیوں کے خلاف زیادہ تر مواد یا تو ہٹا دیا گیا ہے یا پھر اس میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ اس سعودی پالیسی کا مقصد رواداری کو فروغ دینا ہے۔دنیا بھر میں نصابی کتب اور ان میں ...

Read More »