ترکی

ایردوآن نے 30 لاکھ شامی پناہ گزینوں کی واپسی کا امکان ظاہر کر دیا

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ شمالی شام میں ترکی جس "سیف زون” کے قیام کے لیے کوشاں ہے وہاں تقریبا 30 لاکھ شامی پناہ گزینوں کی واپسی ہو سکتی ہے۔ترکی اس وقت 36 لاکھ سے زیادہ شامی پناہ گزنیوں کی میزبانی کر رہا ہے۔ شام ...

Read More »

شمالی شام میں حرکت میں نہ آئے تو بھاری قیمت چکانا پڑے گی : ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ اگر ان کا ملک شمالی شام میں حرکت میں نہ آیا تو اس کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ انقرہ سے اپنے ٹیلی وژن خطاب میں ایردوآن کا کہنا تھا کہ ان کا ملک شمالی شام میں امریکا کی ...

Read More »

شام کے علاقے تل رفعت میں ترک فوج کی جوابی کارروائی میں 10 کرد جنگجو ہلاک

ترک فوج نے شام کے علاقے تل رفعت میں اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کے ردعمل میں کارروائی کرکے دس کرد جنگجوؤں کو ہلاک کردیا ہے۔ ترک وزارت دفاع کے ایک بیان کے مطابق ہلاک ہونے والے جنگجوؤں کا تعلق کرد ملیشیا وائی پی جی سے تھا۔ترکی اس ملیشیا کو ...

Read More »

سیکڑوں جج گرفتار کرنے پر یورپی عدالت نے ترکی سے وضاحت مانگ لی

ترکی: انسانی حقوق کی ایک یورپی عدالت نے ترکی میں 546 ججوں کو جیلوں‌ میں قید کیے جانے کی خبروں کے بعد انقرہ سے وضاحت طلب کی ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ سنہ 2016ء میں ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد سیکڑوں ججوں‌ اور قانون دانوں‌ کو حراست ...

Read More »

روس سے ہی S400 میزائل لیں گے: ’’ماسکو کی پیشکش امریکا سے بہتر ہے‘‘

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ امریکا کی تنقید کے باوجود روس کے ساتھ میزائل دفاعی نظام خریداری کا معاہدہ منسوخ نہیں کیا جائے گا۔ اس تناظر میں واشنگٹن نے انقرہ کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ترک ...

Read More »

روسی میزائل اور امریکی طیارے دونوں ہی لیں گے: ایردوآن

ترکی: صدر رجب طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ روس سے ایس۔400 طرز کے دفاعی سسٹم کی خریداری کا معاملہ طے شدہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ان کا ملک ماسکو کے ساتھ مل کر ایس-500 طرز کا دفاعی نظام بھی تیار کرے گا۔ امریکی حکام نے ترکی کی جانب ...

Read More »

ترک صدر طیب اردوان کی جماعت بلدیاتی انتخابات میں کامیاب

انقرہ: ترک صدر کی جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی نے اتحادیوں کے ساتھ ملکر بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ترکی کے بلدیاتی انتخابات کا عمل 81 صوبوں میں مکمل ہونے کے بعد 98 فیصد ووٹوں کی گنتی ہوچکی ہے جس میں ...

Read More »

ترکی انتخابات:انقرہ میئر کی دوڑ میں اپوزیشن آگے،تشدد کے واقعات میں دو ہلاک، متعدد زخمی

ترکی میں اتوار کو منعقدہ بلدیاتی انتخابات میں ووٹوں کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے اور دارالحکومت انقرہ میں مئیر کے عہدے کے لیے حزبِ اختلاف کے امیدوار کو برتری حاصل ہے۔ اگر صدر رجب طیب ایردوآن کے زیر قیادت حکمراں انصاف اور ترقی پارٹی ( آق) یہ نشست ...

Read More »

امریکی دھمکی مسترد، ترکی روس سے فضائی دفاعی نظام کی خریداری پر ڈٹ گیا

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے امریکا کی طرف سے روسی فضائی دفاعی نظام ‘ایس 400′ کی خریداری کی کوششوں پر دھمکی اور دبائو مسترد کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انقرہ روس سے فضائی دفاعی نظام’ایس 400’ کی خریداری کے فیصلے سےپیچھےنہیں ہٹے گا۔ اس کے بعد ...

Read More »

پاک۔ بھارت کشیدگی: ‘دہلی کی طرف سے مثبت اقدامات کے منتظر ہیں’اردگان

انقرہ: ترکی نے بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرانے اور ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ترک اخبار ‘حریت ڈیلی’ کی رپورٹ کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے صوبہ طرابزون میں انتخابی ریلی کے دوران کہا کہ ‘میری دو روز قبل پاکستان کے وزیر اعظم ...

Read More »