ترکی

ترکی:پارلیمان نے لیبیا میں فوجیوں کولڑائی کے لیے بھیجنے کی منظوری دے دی

ترکی کی پارلیمان نے لیبیا میں اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ حکومت کی مدد کے لیے فوجی بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔ ترک پارلیمان کے جمعرات کو انقرہ میں ہنگامی اجلاس میں 325 میں سے 184 ارکان نے لیبیا میں ایک سال کے لیے فوجی تعینات کرنے کے حق ...

Read More »

ترکی میں گرفتاریوں کی نئی لہر، سینیر افسران سمیت 168 افراد گرفتار

ترکی میں صدر طیب ایردوآن کے سیاسی مخالفین کے خلاف تازہ کریک ڈائون کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے سینیر افسران سمیت مزید 168 افراد کو گرفتار کیا ہے۔تین سال قبل ترکی میں صدر طیب ایردوآن کی حکومت کا تختہ الٹنے ناکام کوشش کے بعد گرفتاریوں کا سلسلہ ...

Read More »

33 ترک خواتین نے مسلسل 9 ماہ کی محنت سے ایردوآن کے لیے قالین کیسے تیار کیا؟

ترک صدر رجب طیب ایردوآن ایک طرف ملک میں معاشی ابتری ،قرضوں کے مسلسل بڑھنے اور لیرہ کی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں قدر میں کمی کا رونا روتے ہیں مگر دوسری طرف وہ اپنی معمولی خواہشات پر قومی خزانہ سے پانی کی طرح پیسہ بہا رہےہیں۔ انقرہ میں خلافت ...

Read More »

ترکی کی مداخلت سے فائدہ اٹھا کر داعش نے اپنی صفوں کو دوبارہ متحد کیا : پینٹاگان

امریکی وزارت دفاع پینٹاگان کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ داعش تنظیم نے شمال مشرقی شام میں ترکی کی فوجی مداخلت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی صفوں کو متحد کر لیا ہے۔ پینٹاگان نے غالب گمان ظاہر کیا کہ داعش کی جانب سے مغرب کے ...

Read More »

روسی میزائل گھر رکھنے کے لیے نہیں استعمال کرنے کے لیے خریدے ہیں، ترکی

ترک حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ اس نے روسی ایس چار سو میزائل ذخیرہ کرنے کے لیے نہیں بلکہ استعمال کرنے کے لیے خریدے ہیں۔ ترک صدر ایردوآن کے ایک ترجمان کے مطابق اب ’واپس پچھلی طرف قدم اٹھانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘۔ترک دارالحکومت انقرہ سے ...

Read More »

ترکی نے البغدادی کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا: صدر طیب ایردوآن

ترکی نے سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے مقتول خلیفہ ابوبکر البغدادی کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے بدھ کو خود اس گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔انھوں نے انقرہ یونیورسٹی میں تقریر کرتے ہوئے کہا:’’ امریکا کہتا ہے کہ البغدادی نے سرنگ میں خود ...

Read More »

داعش کے سابق جنگجوؤں کو کوئی قبول کرنے پر تیار نہیں

’دولت اسلامیہ‘ یا داعش القاعدہ سے علیحدگی اختیار کرنے والا ایک دہشت گرد گروہ قرار دیا جاتا ہے۔ داعش سنی نظریات کی انتہا پسندانہ تشریحات پر عمل پیرا ہے۔ سن دو ہزار تین میں عراق پر امریکی حملے کے بعد ابو بکر البغدادی نے اس گروہ کی بنیاد رکھی۔ یہ ...

Read More »

یورپ داعش کے لیے لڑنے والے اپنے شہریوں کو واپس لے: ترکی

ترکی کے وزیر داخلہ، سلیمان سوئلو نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ بالآخر ترکی تحویل میں لیے گئے داعش کے ارکان کو ان کے آبائی ملکوں کو واپس کر دے گا۔ انھوں نے اعلان کیا کہ ’’ہم انھیں آخری وقت تک اپنے پاس نہیں رکھیں گے‘‘۔انھوں نے کہا کہ ...

Read More »

ترک صدر کا شمالی شام میں کرد جنگجوؤں کے خلاف فوجی کارروائی کے آغاز کا اعلان

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے بدھ کو شام کے شمال مشرقی علاقے میں کرد جنگجوؤں کے خلاف فوجی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔انھوں نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ’’ترکی کی مسلح افواج اور شامی قومی فوج ( جیش الحر) نے شام کے شمال میں ’آپریشن امن ...

Read More »

ترکی سے فرار ہو کر یونان پہنچنے والی خاتون صحافی

ترکی کے جنوب مشرقی شہر "شانلے عورفا” سے تعلق رکھنے والی کرد خاتون صحافی روزرین اوروجو نے ایتھنز میں بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی داستان کی تفصیلات بیان کیں۔ اوروجو کچھ عرصہ پہلے ترکی سے فرار ہو کر یونانی دارالحکومت پہنچنے میں کامیاب ہو ...

Read More »