ترکی

ترکی کی نظریں لیبیا کے کن فوجی اڈوں پر ہیں ؟

گذشتہ دنوں کے دوران ترکی کی نظریں لیبیا میں الوطیہ کے فضائی اڈے اور مصراتہ کی بندرگاہ پر مرکوز رہی ہیں۔ انقرہ لیبیا کی اراضی میں اپنے توسیعی منصوبے کے سلسلے میں یہاں دو فوجی اڈے قائم کرنے کا خواہاں ہے۔ یہ پیش رفت شمالی افریقا اور بحیرہ روم کے ...

Read More »

لیبیا کے الجفرہ اور سرت پرقبضے کی کوشش کررہے ہیں:ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ہم لیبیا کے دو اہم شہروں سرت اور الجفرہ کو لیبیا کی قومی فوج سے واپس لینے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ "ٹی آر ٹی” عربی کو انٹرویو دیتے ہوئے ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہمارا ہدف سرت ...

Read More »

تُرکی سے جنگجووں کی لیبیا منتقلی روکنے کے لیے مصر کی یورپی ممالک سے مشاورت

لیبیا میں جنگ بندی کے حوالے سے مصر کی کوششوں کے بعد عربی نیوز چینل کو باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ قاہرہ نے یورپی ممالک سے جنگجوئوں کی لیبیا منتقلی روکنے کے لیے ترکی پردبائو ڈالنے کے لیے مشاورت شروع کی ہے۔ مصر نے لیبیا میں ترکی کے ...

Read More »

خلیفہ حفتر کا قومی وفاق حکومت پرلیبیا کو ترکی کے ہاتھ فروخت کرنے کا الزام

ترکی کی نیشنل آرمی کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور قومی وفاق حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک بیان میں جنرل خلیفہ حفتر نے الزام عاید کیا کہ ترکی ایک استعماری ملک ہے اور طرابلس کی قومی وفاق حکومت نے لیبیا ...

Read More »

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ترکی وزیر دفاع خلوصی آکار نے اعتراف کیا ہے کہ انقرہ نے پڑوسی ملک لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کی ہے۔ترک وزیر دفاع کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوسری طرف انقرہ پر شام ...

Read More »

لیبیا میں‌فوجی مداخلت کا منصوبہ ساز ترکی میں چیف آف اسٹاف تعینات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے لیبیا اور ترکی کے مابین سرحدی حد بندی کے معاہدے اور لیبیا میں فوجی مداخلت کے منصوبہ سازنیول چیف ایڈمرل جہاد یائجی کو ‘چیف آف اسٹاف’ کیا ہے۔ خیال رہے کہ ایڈمرل یائجی نے ترکی اور لیبیا کی قومی وفاق حکومت کےدرمیان بحری ...

Read More »

ترکی: اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، 4 میئروں کی گرفتاری

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ترکی ایک بار پھر حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے مخالف میئروں کی گرفتاریوں کا عمل شروع کر دیا ہے۔سیکورٹی ذرائع اور سرکاری خبر رساں ایجنسی اناضول نے جمعے کے روز بتایا ہے کہ حکام نے دہشت گردی سے متعلق تحقیقات کے سلسلے ...

Read More »

صحافیوں کی عالمی تنظیم کا ترکی میں موجود ایرانی صحافیوں کو تحفظ دینے کا مطالبہ

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ترکی آزادی صحافت کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی گروپ ‘رپورٹرز ود آئوٹ بارڈرز’ نے ترکی میں میم 12 ایرانی صحافیوں کی زندگی کو لاحق خطرات پر تنبیہ کرتے ہوئے انہیں ہرممکن تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بی بی سی ریکارڈ ...

Read More »

لیبیا کے بعد طیب ایردوآن کی نظریں صومالیہ کے تیل کے وسائل پر

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ تُرکی صدر رجب طیب ایردآن کی جانب سے لیبیا کے وسائل کی لوٹ مار کے لیے وہاں پرفوجی مداخلت کے بعد اب افریقی ملک صومالیہ کے تیل پر بھی نظریں جمائی ہوئی ہیں۔سوموار کے روز ترک صدر طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ...

Read More »

"شہید” قاسم سلیمانی کے کھو جانے پر گہراصٓدمہ پہنچا ہے: ایردوآن

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ تُرکی صدر رجب طیب ایردوآن نے ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کے عراق میں امریکی فوج کے آپریشن میں مارے جانے والے قاسم سلیمانی کی موت کو ‘شہادت’ قرار دیتے ہوئے اس کی موت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اخبار’ رشیا ...

Read More »