ترکی

ترک صدر نے ایک اور گرجا گھر میوزیم کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کردیا

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ انقرہ ترک صدر طیب اردگان نے آیا صوفیہ کے بعد تاریخی حیثیت کے حامل کاریہ گرجا گھر میوزیم کو دوبارہ سے مسجد بنانے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے استنبول میں واقع تاریخی حیثیت کی حامل ...

Read More »

اجرتی جنگجوؤں کو لیبیائی پاسپورٹ کی فراہمی ، ترکی اور قطر کا وفاق حکومت کے ساتھ سمجھوتا

لیبیا میں وفاق حکومت ، ترکی اور قطر کے درمیان اس بات پر اتفاق رائے ہو گیا ہے کہ شام، صومالیہ اور تونس سے تعلق رکھنے والے اجرتی جنگجوؤں کو لیبیا کے پاسپورٹ پیش کیے جائیں گے۔ یہ بات وفاق حکومت کے ذرائع نے نیوز چینلوں کو بتائی۔اسی طرح تینوں ...

Read More »

متحدہ عرب امارات سے اپنا سفیرواپس بلا سکتے ہیں، طیب اردوان

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ انقرہ ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ کے یواے ای اور اسرائیل کے مابین معاہدے کے بعد امارات سے سفارتی تعلقات معطل کرنے اور سفیر واپس بلانے پر غور کررہے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے کہا ...

Read More »

ترکی کی فوجی مشقوں کے سبب یونان کی فوج کا "الرٹ لیول” بلند ترین

یونان کی فوج نے اپنی فورسز کو انتہائی ترین سطح پر الرٹ کر دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ اقدام ترکی کی جانب سے بحیرہ روم کے مشرق میں عسکری مشقوں کی منصوبہ بندی کے اندیشے کے سبب کیا گیا ہے۔ ترکی دو جزیروں روڈس اور کیسٹیلوریزو کے درمیان ...

Read More »

لیبیا میں مصر کی فوجی مداخلت سے نمٹنے کے لیے ترکی کا منصوبہ

ترکی نے لیبیا میں ممکنہ طور پر مصری فوجیوں کے بھیجے جانے سے نمٹنے کے لیے عسکری اور سفارتی منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ یہ بات ترکی کے اخبار "زمان” نے ترک حکومت کے با خبر ذرائع کے حوالے سے بتائی ہےاخبار نے مذکورہ ذرائع کے حوالے سے مزید بتایا ...

Read More »

استنبول کی قیمتی اراضی قطری حکمران خاندان کو بیچے جانے کا انکشاف

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن اور قطری حکومت کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات کے جلو میں ایک نیا انکشاف ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن امیر قطر کی ماں الشیخہ موزہ بنت ناصر المسند کو استنبول میں 44 ایکڑ قیمتی اراضی فروخت ...

Read More »

ترکی نے مزید 356 اجرتی جنگجوؤں کو مصراتہ منتقل کر دیا : لیبیائی ذرائع

عربی ویب سائٹ کے مطابق گذشتہ 10 گھنٹوں کے دوران ترکی سے آنے والے دو طیارے لیبیا کے شہر مصراتہ کے ہوائی اڈے پر اترے۔ ان طیاروں میں مختلف عرب شہریتوں کے حامل 356 اجرتی جنگجوؤں کو لایا گیا ہے۔ ان ملکوں میں شام اور تونس شامل ہے۔اس سے قبل ...

Read More »

لیبیا کے وطیہ فوجی اڈے پر بمباری، ترک دفاعی نظام تباہ

لیبیا میں ایک عسکری ذرایع ے نے بتایا ہے کہ الوطیہ فوجی ڈے پر ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں ترکی کا ایک فضائی دفاعی نظام تباہ کردیا گیا۔لیبیا کی نیشنل آرمی کے ذریعے نے بتایا کہ الوطیہ فوجی اڈے پر آپریشن کامیاب رہا ...

Read More »

لیبیا میں 400 ترک نواز اجرتی قاتل ہلاک، ترکی نے خاموشی اختیار کرلی

ایک طرف یہ خبریں آ رہی ہیں کہ ترکی لیبیا میں جاری تنازع کے پرامن حل اور جنگ بندی کے لیے کوشاں ہے مگر زمینی حقائق کچھ اور ہی ظاہرکر رہے ہیں۔ فرانسیسی وزیرخارجہ جان ایف لوڈریان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پیرس کا موقف واضح ہے۔ ہم ...

Read More »

شمالی عراق میں انقرہ کا فوجی آپریشن جاری ہے : ترک میڈیا

ترکی کے ذرائع ابلاغ نے ملک کی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی عراق میں انقرہ کا فوجی آپریشن منصوبہ بندی کے مطابق "کامیابی” سے جاری ہے۔ مزید یہ کہ فوجی ہیلی کاپٹر مذکورہ علاقے میں اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ترکی کی وزارت دفاع نے جمعرات ...

Read More »