مشرق وسطیٰ

او آئی سی کی غزہ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، عالمی برادری سے کارروائی کا مطالبہ

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ جدہ او آئی سی نے عالمی برادری سے فلسطینی عوام کے تحفظ کے لئے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔مسجد اقصی پر اسرائیلی فوج کے حملے اور غزہ پر فضائی بمباری کے نتیجے میں 20 فلسطینیوں کی شہادت پر اسلامی ممالک کی تنظیم او ...

Read More »

ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کا دورہ کرنے کے خواہشمند ہیں، سعودی وزیرخارجہ

ریاض: سعودی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ عمران خان کادورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کاحامل ہے، ولی عہد محمد بن سلمان بھی پاکستان کا دورہ کرنےکی خواہشمند ہیں۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اورسعودی عرب کے 70 پر ...

Read More »

دی لائن‘‘ سعودی عرب کا 170 کلومیٹر طویل متنازع شہری منصوبہ

الریاض: سعودی عرب نے خطی ( لینیئر) شہر کا عجیب و غریب منصوبہ بنایا ہے۔ دی لائن نامی شہر کسی قطار کی طرح بالکل سیدھا ہوگا، جس کی لمبائی 170 کلومیٹر کے لگ بھگ ہوگی۔ اسے فطری ماحول کے نزدیک بسایا جائے گا جبکہ گاڑیاں اور سڑکیں نہیں ہوں گی۔چند ...

Read More »

پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بحالی کےلیے ثالثی کررہے ہیں، یو اے ای

دبئی: متحدہ عرب امارات کے امریکا میں تعینات سفیر نے دعویٰ کیا ہے کہ یو اے ای پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بحالی کے لیے ثالث کا کردار ادا کررہا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاکستان اور بھارت کے اعلیٰ سطح کے انٹیلی جنس افسران نے دونوں ...

Read More »

شام نے اپنے ہی شہریوں پر کلورین بم گرائے، رپورٹ

دمشق: شام اپنے ہی شہریوں پر کلورین بم گرانے کا ذمے دار نکلا۔ کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے (OPCW) کا کہنا ہےکہ اس بات کہ کافی شواہد موجود ہیں کہ شامی فضائیہ نے باغیوں کے زیر تسلط علاقے میں کلورین بموں کا ...

Read More »

ایران کی جوہری تنصیب پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا حملہ

ایران کی جوہری توانائی تنظیم نے کہا ہے کہ نطنز میں اس کی جوہری تنصیب کو دہشت گردانہ کارروائی کا نشانہ بنا یا گیا ہے۔اس دوران سرائیل کے پبلک ریڈیو نے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہا اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے ایران کی نطنز میں ...

Read More »

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں اجتماعی افطار اور اعتکاف پر پابندی کا اعلان

حرمین شریفین کے لیے رواں سال رمضان المبارک کے لیے کورونا وبا سے متعلق ایس اوپیز جاری کردیئے گئے جس کے تحت اس سال بھی مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں اجتماعی افطاری اور اعتکاف پر پابندی برقرار رہے گی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں مقدس مساجد کے انتظامی ...

Read More »

سعودی ولی عہد کی چینی وزیرخارجہ سے ملاقات

الریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے ملاقات کی جس میں مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے ملاقات کی، اس موقع پرسعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان، وزیرمملکت و رکن کابینہ ڈاکٹرمساعد العیبان بھی ...

Read More »

شام میں ترکی کی سرحد کے نزدیک دھماکے؛ایک شخص ہلاک ، 10 زخمی

شام کے شمالی علاقے میں دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔شام کے اخباریہ ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ سرحدی شہروں الباب اور جرابلس کے نزدیک واقع علاقے میں دھماکے ہوئے ہیں اور ان میں تیل صاف کرنے کے کارخانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔برطانیہ ...

Read More »

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا

ریاض: عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا۔عرب اتحادی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر کیے گئے 8 بمبار ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا، 2 ڈرون حملوں میں آج صبح سعودی شہر ...

Read More »