لوکل

لوکل

قانون کو ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا؛ کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان

ملتان ( شبیر خان سدوزئی) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر عبادت گاہوں اور حساس مقامات کی سیکورٹی کیلئے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے تاکہ شہری پرامن ماحول میں تہوار مناسکیں۔انہوں نے کہا کہ مذہب اور ...

Read More »

گداگروں کے روپ میں بچے اغواء کرنیوالا گروہ گرفتار

کالا شاہ کاکو: پولیس نے کالاشاہ کاکو میں گداگروں کے روپ میں بچے اغواء کرنیوالا گروہ گرفتار کرلیا، گروہ کی ایک خاتون سے تین بچے برآمد ہوئے۔ پولیس کے مطابق کالاشاہ کاکو کے نواحی گاؤں چک 45میں گداگروں کے روپ میں ایک خاتون اور دو مردوں نے صفدر نامی دیہاتی ...

Read More »

ترقی یافتہ ممالک کی طرح اب ڈیرہ غازیخان میں بھی ٹریفک کی مانیٹرنگ ڈراون کمیروں سے کی جائے گی؛ عمران رشید

ڈیرہ غازیخان ( شبیر خان سدوزئی ) ٹریفک مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے ڈیرہ غازیخان میں بھی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے رش والے مقامات پر ڈراون کمیروں کے ذریعے ٹریفک مانیٹرنگ کاسلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ ڈی پی ایس پی ٹریفک عمران رشید نے بتایا ...

Read More »

کراچی میں شارع فیصل پر موٹرسائیکل سوار خواتین ٹریفک اہلکار تعینات

کراچی: ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ شہرکی سب سےاہم شاہراہ شارع فیصل پرموٹرسائیکل سوارخواتین اہلکاروں کوتعینات کردیا۔خواتین اہلکاروں کی بنیادی ذمہ داری شہریوں کوہیلمٹ کے استعمال سے متعلق آگاہی فراہم کرنا اورٹریفک ریگولیٹ کرنا ہے ۔ ٹریفک پولیس نے نوپارکنگ سے نمٹنے کے لیے عبداللہ ہارون روڈ،ایم اے ...

Read More »

خاتون سمیت 5 ملزمان کے قبضے سے 2 کروڑروپے کی منشیات برآمد

کراچی: ضلع ملیرپولیس نےمنشیات کی سپلائی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے خاتون سمیت 5 ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2 کروڑروپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ اسٹیل ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر ٹول پلازہ کے قریب لنک روڈ پرکارروائی کرتےہوئےرکشہ نمبرڈی 10613 اورمزدا ٹرک ...

Read More »

مفتی عزیز کیخلاف مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے کیس میں پیش رفت

لاہور: مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کے مقدمے کا چالان تیار کرلیا۔ پراسکیوشن ذرائع کے مطابق چالان میں مفتی عزیز الرحمن کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے اور اس کے پانچ بیٹوں کو بھی بطور ملزم ...

Read More »

لڑکی لڑکا برہنہ تشدد کیس؛ 14 ملزمان نے ڈھائی گھنٹے تک ویڈیو بنائی، سرکاری وکیل

اسلام آباد کے علاقے ای الیون میں لڑکی لڑکے کو برہنہ کرکے تشدد کرنے سے متعلق کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ای الیون کے علاقے میں لڑکی لڑکے کو برہنہ کرکے تشدد کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ پولیس نے مرکزی ملزم ...

Read More »

سستی سبزی بیچنے پر دکاندار کو گرفتار کرنے والے مجسٹریٹ کیخلاف کارروائی

بندیا اسحاق بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور انتظامیہ نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کاشف بشیر کی غلطی پر اس کے خلاف فوری کارروائی شروع کردی۔رائیونڈ میں سبزی فروش کے خلاف غلط استغاثہ بھرنے پر ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک نے سخت کارروائی کرتے ہوئے مجسٹریٹ کاشف بشیر سے ...

Read More »

بچوں سے جنسی تشدد کے عادی افراد کی مجرمانہ سرگرمیوں پر نظر رکھی جائے؛ فیصل رانا

شبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈیرہ غازی خان آر پی اوفیصل رانا نے کمسن بچوں کو ہر قسم کے تشدد سے بچانے کے لئے پیش بندی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کر دیں،بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے زیرتفتیش مقدمات رپورٹ طلب،بچوں کےساتھ جنسی زیادتی کے ...

Read More »

پولیس افسران و ملازمان کی ویلفئیر ہمیشہ سے ہماری ترجیحات رہی ہیں؛ سعدیہ سعید

عمران بخاری بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ملتان پولیس افسران و ملازمان کی ویلفئیر ہمیشہ سے ہماری ترجیحات رہی ہیں ایک خوشحال پولیس آفیسر بہتر طور پر اپنے فرائض سر انجام دے سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی کی ہدایت پر اے ڈی آئی۔جی ...

Read More »