شمالی کوریا

مصر میں دو ریل گاڑیوں کے تصادم میں 32 افراد جاں بحق، 108 زخمی

مصر میں جمعہ کے روز سوھاج گورنری میں طہطا کے مقام پر دو مسافر ریل گاڑیوں کے آپس میں تصادم کے نتیجے میں کم سے کم 32 افراد ہلاک اور ایک سو سے زاید زخمی ہوگئے ہیں۔مصری وزارت صحت کے مطابق سوھاج حادثے کے بعد علاقے میں ہنگامی حالت نافذ ...

Read More »

عوام کی مشکلات حل نہ کرنے اور ناقص کارکردگی پرکم جونگ اُن روپڑے

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن ورکرز پارٹی کی سالگرہ کے موقع پر فوجی پریڈ سے خطاب کے دوران عوام کی مشکلات حل کرنے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق حکمراں جماعت ورکرز پارٹی کے یوتاسیس کی مناسبت سے ...

Read More »

شمالی کوریا نے امریکا سے بات چیت کرنے سے انکار کردیا؛ امریکی ایلچی جنوبی کوریا پہنچ گیا

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ سیئول شمالی کوریا کا امریکا سے بات چیت سے انکار کے بعد شمالی کوریا میں موجود امریکی ایلچی جنوبی کوریا پہنچ گیا ہے منگل کے روز امریکی ایلچی نے شمالی کوریا سے جنوبی کوریا پہنچنے کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ...

Read More »

شمالی کوریا نے فوجی معاہدے سے الگ ہونے کی دھمکی دے دی

شمالی کوریا نے ہمسایہ حریف ریاست جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی دے دی ہے۔ کیمونسٹ ریاست کی طرف سے جمعرات کے دن خبردار کیا گیا کہ اگر سیول حکومت ان افراد کے خلاف ایکشن نہیں لیتی، جو شمالی کوریا میں ترغیبی تحریری مواد بھیجنے ...

Read More »

افواہیں ختم، کم جونگ اُن تین ہفتوں کی روپوشی کے بعد منظر عام پر آگئے

شمالی کوریائی کے لیڈر ‘کم جونگ اُن’ جو گذشتہ 11 اپریل سے منظر سے غائب تھے کل جمعہ کے روز سامنے آگئے جس کے بعد ان کی پراسرار گم شدگی کے حوالے سے عالمی ذرائع ابلاغ میں پھیلانے والی افواہیں دم توڑ گئیں۔ شمالی کوریا کی سنٹرل نیوز ایجنسی نے ...

Read More »

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے، امریکی میڈیا

واشنگٹن: شمالی کوریا کے 36 سالہ سربراہ کم جونگ اُن شدید علیل ہونے کے باعث کئی دنوں سے منظر عام سے غائب ہیں اور حکومتی حکام بھی چپ سادھے ہوئے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این اور فوکس نیوز پر شمالی کوریا کے سربراہ کے شدید علیل ہونے کے ...

Read More »

جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو سیاسی مداخلت پر 7 سال قید

سیئول: جنوبی کوریا میں ملک کی طاقتور ترین خفیہ ادارے کے سابق سربراہ کو قدامت پسند حکومت کو کامیابی دلانے کے لیے سیاسی مداخلت کرنے کے الزام میں 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے 69 سالہ وون سی ...

Read More »

یوگنڈا: ایبولا وائرس سے ایک اور ہلاکت، کیسز کی تعداد 3000 تک پہنچ گئی

افریقی ملک یوگنڈا میں ایبولا کے مرض میں مبتلا ایک 9 سالہ لڑکی ہلاک ہو گئی جس کے بعد گزشتہ سال اگست میں پھوٹنے والے اس وبائی مرض سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ یوگنڈا کے حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کا تعلق پڑوسی ملک ...

Read More »

شمالی کوریا میں کم جونگ اُن دوبارہ سپریم لیڈر منتخب

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر کم جونگ اُن کو ملک کا سپریم لیڈر منتخب کر لیا جب کہ ملک کے کئی اہم عہدوں پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا میں کئی برسوں کے بعد اعلیٰ قیادت میں تبدیلیاں لائی ...

Read More »

بریگزٹ جیسی الم ناک داستان تو شیکسپیئر نے بھی نہیں لکھی: جرمن وزیر

یورپی امور کے جرمن وزیر میشائل روٹ کا کہنا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کا نکلنا ایسا المیہ ہے کہ اس جیسی تحریر مشہور انگریز ڈرامہ نگار ولیم شیکسپیئر بھی تخلیق نہ کر سکا۔ جمعرات کے روز اپنی ٹوئیٹ میں روٹ نے لکھا "برطانیہ کا یورپی یونین سے نکلنا ...

Read More »