روس

نئے ہتھیاروں سے روس کو قابلِ اعتماد تحفظ حاصل ہوگا: پوتین

روسی صدر ولادی میر پوتین نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ملک کے نئے ہتھیاروں کا کسی ملک کے پاس کوئی توڑ نہیں ہے لیکن ساتھ ہی انھوں نے واضح کیا ہے کہ روس ان ہتھیاروں کو کسی ملک کو ڈرانے دھمکانے کے لیے استعمال نہیں کرے گا۔انھوں نے ...

Read More »

امریکہ شام کا تیل چرا رہا ہے، روس کا انکشاف

ماسکو: روس کی وزارت دفاع نے امریکہ کی بین الاقوامی راہزنی اور شامی تیل چرانے کی کوششوں کا پردہ فاش کردیا ہے۔روس کی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشنکوف نے ہفتے کے روز شام کے بعض علاقوں کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ داعش ...

Read More »

ایران کا ایٹمی پروگرام شفاف ترین ایٹمی پروگرام ہے، روسی صدر

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کو دنیا کی شفاف ترین ایٹمی سرگرمیاں قرار دیا ہے۔ صدر پوتن نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بذات خود آئی اے ای اے کے سربراہ سے ایران کے بارے میں بات ...

Read More »

خطے میں امریکی اقدامات خطرناک ہیں، روسی وزیر خارجہ

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے مغربی ایشیا اور بحرالکاہل میں امریکی اقدامات کو خطرناک قرار دیا ہے۔اپنے جاپانی ہم منصب تاروکونو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف کا کہنا تھا کہ خطے میں امریکی اقدامات، اس کی ...

Read More »

امریکی پالیسی عالمی امن کے لئے خطرناک ہے، روس

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے دنیا کے قدرتی ذخائر پر کنٹرول اور اپنا تسلط باقی رکھنے کے لئے بین الاقوامی قوانین کو نظرانداز اور اجتماعی عالمی سلامتی کے میکنزم کو پیرو ںتلے روندا ہے اور اس کی یہ پالیسی، دنیا میں ...

Read More »

روس سے ایس-400 میزائل سسٹم خریدنے سے کوئی نہیں روک سکتا، ترک صدر

ماسکو: ترکی کے صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ روس سے جدید ترین میزائل سسٹم ایس-400 خریدنے کا فیصلہ ترکی نے اپنی خود مختاری اور قومی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے اور ترکی کو اس میزائل سسٹم کو خریدنے سے دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔ ...

Read More »

دہشت گردی کے مقابلے میں شام کی حمایت جاری رکھیں گے، روسی صدر کا پیغام

ماسکو : روسی صدر پوتن نے دشمنوں اور دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا۔روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے شام کے صدر بشار اسد کے نام نئے عیسوی سال کی مناسبت سے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ ماسکو ...

Read More »

روس کے ساتھ جنگ کا امکان پایا جاتا ہے، یوکرینی صدر

ایف : یوکرین کے صدر نے روس کے ساتھ جنگ کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے ہماری سرحدوں کے قریب فوجی نقل و حرکت میں اضافہ کر دیا ہے۔دارالحکومت کی ایف میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یوکرین کے صدر پیٹرو پروشنکوف نے کہا ہے ...

Read More »

افغانستان میں قیام امن کےلئے ماسکو میں مذاکرات، طالبان کے وفد کی بھی شرکت

ماسکو: روس میں افغانستان کے دیرپا امن سے متعلق کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان سمیت 11 ممالک کے وفود اور افغان طالبان کا وفد بھی شریک ہوا۔امریکی اخبار کے مطابق کانفرنس کے دوران بظاہر کوئی بریک تھرو سامنے نہیں آیا۔ شرکاء نے کانفرنس کے انعقاد کو ہی کامیابی ...

Read More »

روس کے زیرانتظام کریمیا کے کالج میں بم دھماکے سے 18 افراد ہلاک

روس کے زیر انتظام علاقے جزیرہ نما کریمیا کے کالج میں بم دھماکے سے 18 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جزیرہ نما کریمیا سے 19 کلومیٹر دور کرچ کے علاقے میں واقع ایک پولی ٹیکنیک کالج کے ڈائننگ ہال میں زوردار دھماکا ...

Read More »