انڈیا

بھارت اور بنگلہ دیش سرحد پر مسلسل انسانی ہلاکتیں، ذمہ دار کون؟

بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ متصل سرحد پر بی ایس ایف کی جانب سے قتل کی ورادتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں ملکوں کے درمیان متعدد معاہدوں کی صریحا خلاف ورزی ہے۔بھارت کے خارجہ سیکریٹری ہرش وردھن شرینگلا کے دورہ ڈھاکہ ...

Read More »

وزیراعظم مودی سے ملاقات نہ ہونے پر 16 سالہ طالبہ کی خودکشی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ دہلی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات نہ ہونے کی وجہ سے دہم جماعت کی طالبہ نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بریلی میں 16 سالہ طالبہ نے گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ ...

Read More »

بی جے پی کی رہنما مسلم لڑکیوں کے مذہب تبدیل اور ہندوؤں سے شادیاں کروا رہی ہیں، متاثرہ خاندان

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ علی گڑھ متاثرہ خاندان نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما شکنتلا دیوی مسلمان لڑکیوں کو ورغلا کر مذہب تبدیل اور شادی کرانے میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے انڈیا ٹوڈے ...

Read More »

فیس بک مودی سرکار کے حق میں جانب دار ہے، وال اسٹریٹ جرنل

امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں فیس بک حکام کو مودی سرکار کے لیے جانب داری اور بھارت کے حکمران جماعت کے رہنماؤں کی نفرت انگیز پوسٹ کے خلاف کارروائیوں میں رکاوٹیں ڈالنے کا ذمے دار ٹھہرایا ہے۔وال اسٹریٹ جنرل میں شایع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ...

Read More »

بھارت میں میٹرک پاس وزیر تعلیم نے انٹر میں داخلہ لے لیا

جھاڑ کھنڈ: بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں میٹرک پاس وزیر تعلیم جگرناتھ مہتو نے اپوزیشن کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے انٹر میں داخلہ لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا صارفین اور اپوزیشن جماعتوں کی نکتہ چینی کے بعد ...

Read More »

بھارت:فیس بُک پراسلام مخالف پوسٹ کے ردِّعمل میں پُرتشدد احتجاج، تین افراد ہلاک،100 گرفتار

بھارت کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے گڑھ بنگلور میں فیس بُک پر توہین رسالت پر مبنی ایک پوسٹ کے ردعمل میں پُرتشدد ہنگامے ہوئے ہیں۔ پولیس اور ہزاروں مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پولیس نے ایک سو سے زیادہ افراد ...

Read More »

بھارت میں بدبخت بیٹے نے 90 سالہ کورونا کی مریضہ ماں کو جنگل میں چھوڑ دیا

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ اورنگ آباد بھارتی ریاست مہاراشتڑا میں ایک بیٹے نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اپنی 90 سالہ ماں کا علاج کرانے کے بجائے انہیں ایک چادر مین لپیٹ کر جنگل میں مرنے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کے ...

Read More »

بھارتی وزیر اعظم نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے : اسد الدین اویسی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ سری نگر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے۔ اسد الدین اویسی نے بھارتی وزیر اعظم مودی ...

Read More »

بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے ایودھیا میں منہدم تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے لیے آج بدھ 5 اگست کو سنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیر اعظم مودی نے ‘شُبھ مہورت‘ میں دوپہر 12 بجکر 44 منٹ پر ہندو دھرم کے مقدس منتروں کے جاپ کے دوران رام ...

Read More »

بھارت میں مسلم تاجر نے اپنے دفتر کو 85 بستروں کے اسپتال میں تبدیل کردیا

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ سورت بھارت میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے تاجر قادر شیخ نے سرکاری اسپتالوں میں جگہ نہ ہونے کے باعث اپنے دفتر کو 85 بستروں پر مشتمل اسپتال میں تبدیل کردیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں مسلم تاجر قادر شیخ ...

Read More »