انڈیا

بھارتی ایئرہوسٹس لاکھوں ڈالر اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

نئی دہلی: بھارتی فضائی کمپنی کی ایئرہوسٹس لاکھوں ڈالر بیرون ملک اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیٹ ایئرلائن نامی فضائی کمپنی کی بیرون ملک جانے والی پرواز میں ڈائریکٹر ریونیو انٹیلی جنس نے کارروائی کرتے ہوئے ایئرہوسٹس کے قبضے سے ڈالرز سے ...

Read More »

بھارت کی واحد ایٹمی آبدوز عملے کی لاپرواہی سے خراب ہوگئی

نئی دیلی: بھارت کی واحد ایٹمی آبدوز عملے کی لاپرواہی کی وجہ سے خراب ہوگئی اور گزشتہ 10 ماہ سے غیر فعال کھڑی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انڈین نیوی کی واحد روسی ساختہ جوہری آبدوز ’آئی این ایس اریہانت‘ کو عملے کی غفلت کے باعث شدید نقصان ...

Read More »

مودی دور میں مسلمانوں پر مظالم میں 100 فیصد اضافہ ہوا، بھارتی اخبار

نئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد ملک میں مسلمانوں پر مظالم میں 100 فیصد اضافہ ہوا۔ بھارتی اخبار نے بتایا کہ مسلمانوں کے خلاف پُرتشدد واقعات میں سے بیشتر گائے کے نام پر دیکھنے میں آئے جب کہ مودی کے اقتدار میں آتے ہی مسلمانوں ...

Read More »

ممبئی سمیت کئی بھارتی شہروں میں نسلی فسادات کے بعد ہڑتال،

ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹر کے کئی شہروں میں مراٹھا ہندوؤں اور دلتوں کے درمیان نسلی بنیادوں پر ہونے والے فسادات کے بعد صورت حال انتہائی کشیدہ ہے اور ہڑتال کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر میں فسادات کی آگ دو روز پہلے ...

Read More »

پاکستان بھارت قومی سلامتی مشیروں کی بنکاک میں ملاقات

نئی دہلی: بنکاک میں پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات ہوئی جس میں لائن آف کنٹرول اور کشمیر کے مسئلے پر بات چیت کی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 25 دسمبر کو بھارتی جاسوس کلبھوشن سے اس کے اہل خانہ کی ملاقات کے ایک روز ...

Read More »

کلبھوشن سے گھر والوں کی ملاقات پاکستانی ہے ’’ سشما سوراج

نئی دلی: بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کاکہنا ہے کہ پاکستان کلبھوشن یادیو سے گھر والوں کی ملاقات کو بھارت کے خلاف پروپیگنڈا کے طور پر استعمال کررہا ہے۔ بھارت، پاکستان کی ہر مثبت بات میں کیڑے نکالنے کا عادی ہے اور ایسا ہی اس نے کلبھوشن یادیو کی والدہ اور ...

Read More »

پیدا ئش سے قبل لڑکیوں کی قیمت طے، بھارت میں بچوں کی اسمگلنگ گروہ بے نقاب

بھارت: انسانیت نوازی میں اپنی مثال آپ حیدرآباد جیسے شہر میں انسانیت کو ہلاکر رکھ دینے والے شرمناک واقعہ کا انکشاف ہوا ہے بھارتی ٹی وی این ڈی ٹی ویNDTV کی جانب سے چلائے گئے اسٹنگ آپریشن میں پتہ چلا کہ پیدا ہونے سے پہلے ہی یہاں پر لڑکیوں کی ...

Read More »

ڈھونگی بابا کی ہوس کاری کا انکشاف؛ دہلی کے آ شرم پر پولس کا چھاپہ

بھارت یوں تو دیوتاؤں کا ملک ہے ؛ لیکن یہ بھی اس ملک کی بدترین تاریخ ہے کہ یہاں اس کے نام پر عوام کو بیوقوف بھی بنایا جاتا ہے، ہوس پرستی کو انجام دیا جاتا ہے اور نفسانی خواہشات کی تکمیل کے لیے مذہب کو آڑ بنایا جاتا ہے ...

Read More »

بھارت میں بس دریا میں گرنے سے 32 مسافر ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست راجستھان میں بس تیز رفتاری کے باعث دریا میں گرنے سے 32 مسافر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے علاقے مادھوپور میں تیز رفتار مسافر بس ایک اور بس کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کے دوران بے قابو ہوکر دریائے بناس میں ...

Read More »

ممبئی کی دکان میں آتشزدگی سے 12 افراد ہلاک

ممبئی: بھارتی شہر کی ایک دکان میں آتشزدگی کے خوفناک واقعے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے مصروف اور گنجان آباد علاقے خیرانی روڈ پر واقع اسنیک کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے دیگر حصوں کو ...

Read More »