انڈیا

بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد کو 14 سال قید کی سزا

نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد کو چارہ فنڈز کرپشن کے چوتھے مقدمے میں 14 سال قید اور 60 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی ہے۔بھارت کے وفاقی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے معروف سیاست دان اور سابق وفاقی وزیر ...

Read More »

عراق میں 40بھارتی باشندے داعش کے ہاتھوں اغوا 39ہلاک

نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے راجیہ سبھا کو بتایا کہ عراق میں جون 2014 میں آئی ایس آئی ایس یعنی داعش نے جن 39 بھارتی باشندوں کو اغوا کیا گیا تھا، انہیں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے اس کی تفصيل بتائی کہ کس طرح انتھک ...

Read More »

مودی نے مسئلہ کشمیر کو خراب کردیا، منموہن سنگھ

نئی دہلی: بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ نریندرا مودی کی حکومت نے مسئلہ کشمیر کو مزید خراب کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں کانگریس پارٹی کے 84 ویں اجلاس عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا کہ وزیراعظم نریندرا ...

Read More »

بھارت میں بم دھماکے میں 9 فوجی ہلاک، 10 زخمی

نئی دہلی: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بم دھماکے میں 9 بھارتی فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں بھارتی فوج کی ’بم پروف‘ گاڑی ایم پی وی کو بارودی سرنگ سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں اس ...

Read More »

فرانس اور انڈیا کے درمیان اہم دفاعی معاہدہ طے

نئی دہلی انڈیا اور فرانس نے ہفتے کے روز ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت دونوں ملک بحرِ ہند میں تعاون کو فروغ دیں گے۔انڈیا کے دورے پر آئے ہوئے فرانسیسی وزیرِ اعظم امانوئل میکخواں اور انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والے اس ...

Read More »

پاکستان اور چین نے ہمارے خلاف پراکسی وار چھیڑی ہوئی ہے، بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے واویلا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے چین کی مدد سے بھارت کے خلاف پراکسی وار چھیڑی ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا کہ ...

Read More »

کینڈین وزیراعظم کا دورہ بھارت، مودی حکومت کا مکروہ چہرہ بے نقاب

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور اُن کی حکومت کا شدت پسند چہرہ ایک بار پھر سامنے آگیا، بھارت کے 7 روزہ دورے پر آئے کینڈین وزیراعظم کو بین المذاہب ہم آہنگی اور مظلوم مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھانے پر سرکاری پروٹوکول تک نہیں دیا گیا۔ میڈیا کے ...

Read More »

بھارت میں جنسی خواہش کی ناکامی پردوست نے فیس بک فرینڈ کو قتل کردیا

ممبئی: بھارت كے شہر ممبئی میں پولیس نے ایک شخص كو اپنی فیس بک فرینڈ خاتون كو گھر بلا كر قتل كرنے كے الزام میں گرفتار كر لیا۔ بھارتی میڈیا كے مطابق 25 سالہ ہریداس نرگود نے پولیس كو بتایا كہ اس نے خاتون كو اس لیے قتل كیا كیونكہ ...

Read More »

پاکستان کو فوجی کیمپ پر حملے کی قیمت چکانی پڑے گی، بھارت

نئی دہلی: بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتھارامان نے مقبوضہ کشمیر میں فوجی کیمپ پر حملے کا الزام پاکستان پر لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ان حملوں کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔بھارت نے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی چھاؤنی پر حملوں کا ...

Read More »

فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں، بھارتی وزیر اعظم مودی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اس امید کا اظہار کہا ہے کہ اسرائیلی فلسطینی تنازعہ جلد ختم ہو جائے گا۔ انہوں نے راملہ میں فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ نئی دہلی حکومت فلسطین عوام کے ساتھ ہے۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے ...

Read More »