انڈیا

کسانوں کی ’ریل روکو‘ مہم، ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر

بھارت میں زرعی قوانین کی مخالفت کرنے والے کسان مظاہرین کی جانب سے بطور احتجاج چار گھنٹے کی ریل روکو مہم سے ٹرینوں کی آمد و رفت پر برا اثر پڑا ہے۔بھارت میں زرعی قوانین کی مخالفت کرنے والے مظاہرین نے جمعرات 18 فروری کو بطور احتجاج چار گھنٹے کے ...

Read More »

مودی سرکارکے خلاف بھارتی سکھ کسانوں کی بھوک ہڑتال

بھارت میں سکھ کاشتکار پر امن مظاہرین نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی ’کسان دشمن‘ پالیسیوں کے خلاف ان کی تحریک پرامن ہے۔ہفتے کو ریاست ہریانہ سے سینکٹروں کی تعداد میں کسانوں کےمزید ٹریکٹر دارالحکومت نئی دہلی کے شمالی مضافات پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر حکام ...

Read More »

بھارتی یوم جمہوریہ: لال قلعے پر کسانوں کا پرچم

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ بھارت یوم جمہوریہ کے موقع پر آج ہزاروں احتجاجی کسان اپنے ٹریکٹر سمیت قومی دارالحکومت میں داخل ہو گئے اور لال قلعے پر اپنا پرچم لہرا دیا۔ پولیس نے انہیں روکنے کے لیے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے شیل داغے۔بھارت آج اپنا ...

Read More »

بھارت کا دارالحکومت پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ نئی دہلی بھارتی دارالحکومت میں میٹرو اسٹیشن کے قریب موٹر سائیکل سواروں کے پاکستان زندہ باد کے نعروں سے پورا علاقہ گونج اُٹھا جس پر نام نہاد سیکولر اسٹیٹ کے دعویداروں نے 3 خواتین سمیت 6 افراد کو حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا ...

Read More »

کشمیر: بھارتی فوج میں خودکشی کے بڑھتے واقعات

تازہ واقعہ پیرکے روز پیش آیا جب کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر تعینات کمپنی کمانڈر میجر فیاض اللہ خان نے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے خود کشی کرلی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سن 2019 میں بھارت میں ہر تین دن میں ایک فوجی جوان نے خود کشی کی ...

Read More »

ارنب گوسوامی اسکینڈل نے بھارت میں تہلکہ مچادیا، اپوزیشن کا پارلیمانی تحقیقات کا مطالبہ

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ نئی دہلی بھارت میں متنازع اینکر ارنب گوسوامی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ہنگامہ مچ گیا ہے اور اسے چیٹ گیٹ کا نام دیا گیا ہے۔کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے ارنب گوسوامی معاملے کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے انکوائری کرانے کا مطالبہ کیا ...

Read More »

سادھو سے ملنے مندر جانے والی خاتون اجتماعی زیادتی کے بعد قتل ؛ وومن کمیشن کے متنازعہ بیان پر بحث

بھارت میں اجتماعی جنسی زیادتی اور قتل کے ایک واقعے پر وومن کمیشن کے متنازعہ بیان پر شدید بحث شروع ہو گئی ہے۔ یہ خاتون ایک سادھو سے ملنے مندرگئی تھیں جہاں مبینہ طور پر ان سے زیادتی کی گئی اور بعد میں انہیں قتل کر دیا گیا۔’نیشنل کمیشن فار ...

Read More »

بھارتی گاؤں کی سربراہ کے پاکستانی ہونے کے انکشاف پر حکام کی دوڑیں لگ گئیں

علی گڑھ: بھارتی ریاست اترپردیش میں معمر پاکستانی خاتون کے گاؤں کی سربراہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق علی گڑھ کے علاقے ایٹاہ میں گاؤں کی سربراہ 65 سالہ خاتون بانو بیگم پر پاکستانی ہونے کا الزام لگایا گیا۔ انتظامیہ نے تحقیقات کی تو پتہ چلا کہ ...

Read More »

بھارتی حاضر سروس کرنل دوست کی بیوی سے زیادتی پر گرفتار

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ممبئی اتر پردیش پولیس نے بھارتی فوج کے کرنل کو دوست کی بیوی سے زیادتی کرنے پرگرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور میں بھارتی فوج کے کرنل نیرج گھیہلوٹ نے اپنے دوست اور اس کی بیوی کو آفیسرز میس میں کھانے پر مدعو کیا جہاں ...

Read More »

حکومت کے خلاف کسانوں کا احتجاج قومی مسئلہ بن سکتا ہے، بھارتی سپریم کورٹ

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ نئی دہلی بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کا احتجاج رکوانے کی مودی سرکار کی درخواست مسترد کردی۔بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج تئیسویں روز بھی جاری ہے۔ کسان تحریک سے متعلق سپریم کورٹ میں ...

Read More »