انڈیا

مودی کو کلکتہ کا دورہ مہنگا پڑ گیا، ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھاگنے پر مجبور

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ کلکتہ بھارت کے شہر کلکتہ میں وزیراعظم نریندر مودی کی آمد پر ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور متعصب حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی جس پر وزیراعظم کو ایئرپورٹ سے گاڑی کے بجائے ہیلی کاپٹر کے ذریعے وزیراعلیٰ ممتا بنر ...

Read More »

بھارتی فضائیہ کا ونگ کمانڈر اپنے ہی ملک میں جعل سازی کے الزام میں گرفتار

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ بھوپال دوست کو میڈیکل یونیورسٹی کا وائس چانسلر بنانے کے لیے وزیر داخلہ امیت شاہ بن کر حکام کو فون کرنے کے الزام میں بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر کلدیپ باگھیلا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش ...

Read More »

بھارت: ملک گیر ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر

بھارت میں ٹریڈ یونینوں کی اپیل پر آج ملک گیر ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی شدید متاثر ہیں۔ ہڑتال کے دوران کئی ریاستوں سے پرتشدد واقعات کی خبریں بھی موصول ہوئی ہیں مغربی بنگال اور کرناٹک میں ہڑتال کے دوران تشدد کے واقعات پیش آئے۔ مغربی بنگال میں مظاہرین ...

Read More »

مسلم مخالف متنازع قانون پر احتجاج کے پیش نظر مودی نے آسام کا دورہ ملتوی کردیا

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ نئی دلی مسلم مخالف متنازع قانون پر احتجاج کے پیش نظر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے آسام کا دورہ ملتوی کردیا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہریت سے متعلق مسلم مخالف متنازع قانون پر احتجاج کے پیش نظر آسام کا دورہ ملتوی کردیا، ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں محبوبہ مفتی کی بیٹی کو ان کے گھر میں نظربند کردیا گیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو سری نگر میں ان کے گھر میں نظر بند کردیا گیا ۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ دن بدن بڑھتا جارہا ہے اور 5 اگست کو آرٹیکل 370 کے نفاذ کے بعد سے مقبوضہ وادی ...

Read More »

جنرل بپن راوت بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نامزد

بھارت کے آرمی چیف جنرل بپن راوت کوعہدہ سے سبکدوش ہونے سے ایک دن پہلے آج ملک کا پہلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف(سی ڈی ایس) نامزد کردیاگیا۔ یہ عہدہ ’فور اسٹار‘ جنرل کے مساوی اور تینوں افواج کے سربراہوں سے اوپر ہوگا۔ شہریت ترمیمی قانون پر اپنے متنازع بیان کی ...

Read More »

علی گڑھ یونیورسٹی میں طلبہ پر تشدد اور جے شری رام کے نعرے

بھارت میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کرسمس کے روز بھی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا اور اس کے خلاف اب کئی دیگر حلقوں کے ساتھ ساتھ مسیحی رہنماؤں کی جانب سے بھی آوازیں بلند ہونے لگی ہیں۔ بدھ پچیس دسمبر کو دارالحکومت نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ، ...

Read More »

نریندرمودی مسلمانوں کو لبھانے کے لیےکوشاں،متنازع قانون کے خلاف احتجاج جاری

بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں جبکہ وزیراعظم نریندر مودی نے دارالحکومت نئی دہلی میں اپنی ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے زیر اہتمام ایک ریلی سے خطاب میں اس قانون کی حمایت پر زوردیا ہے اور مسلمانوں ...

Read More »

مودی حکومت کے دور میں گینگ ریپ میں اضافہ ؛گینگ ریپ کا شکار خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئیں

اترپردیش: تئیس سالہ خاتون کا پچھلے سال گینگ ریپ کیا گیا تھا۔ وہ جمعرات کو اپنے کیس کی پیروی کے لیے عدالت جا رہی تھیں جب ملزمان نے دوبارہ ان پر حملہ کیا اور آگ لگا دی۔یہ واقعہ اتر پردیش کے اناؤ ضلع میں پیش آیا۔ اس قاتلانہ حملے میں ...

Read More »

بھارت: ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد جلانے والے، ملزمان ’انکاؤنٹر‘ میں ہلاک

بھارتی شہر حیدرآباد میں جانوروں کی ایک نوجوان خاتون ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی اور اس کے قتل میں ملوث چاروں ملزمان کو جمعے کی صبح مقامی پولیس اہلکاروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔حیدرآباد کے نزدیک سائبر آباد کے ڈپٹی پولیس کمشنر این پرکاش ریڈی کا کہنا ہے ...

Read More »