امریکہ

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا

رابرٹ ولیم بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ برطانیہ وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا وبا کے پھیلاؤ میں تیزی کے باعث بھارت کا دورہ منسوخ کردیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کو آئندہ ہفتے بھارت کے سرکاری دورے پر پہنچنا تھا لیکن بھارت میں یومیہ ...

Read More »

امریکا اور چین میں سے اتحادی کسی کا بھی انتخاب کرسکتے ہیں، اینٹونی بلنکن

برسلز: امریکا کے وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ چین مغریب کے لیے خطرہ ہے تاہم ہم کسی پر امریکا اور چین میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کے لیے دباؤ نہیں ڈالیں گے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق برسلز میں منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے ...

Read More »

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر فضائی بمباری

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ غزہ اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں اور جنگی ہیلی کاپٹرز نے غزہ میں حماس کے دفاتر پر بمباری کی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے رات گئے غزہ میں فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں کئی مکانات تباہ ہوگئے تاہم جانی ...

Read More »

برطانیہ میں مظاہرین کا تھانے پر حملہ، 20 پولیس اہلکار زخمی

برسٹل: برطانیہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 20 اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر برسٹل میں نئے پولیس نظام کے لیے کی گئی قانون سازی کے خلاف مظاہرہ کیا ...

Read More »

بائیڈن انتظامیہ کی ٹرمپ دور میں پابندی کے شکار مسلم ممالک کو ویزے کی پیشکش

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ واشنگٹن: امریکا میں نئی حکومت نے سابق صدر کے دور میں جن مسلمانوں کو سفری پابندی کے متنازع پالیسی کے تحت ویزہ دینے سے انکار کردیا گیا تھا اب انہیں دوبارہ درخواست دینے کا موقع فراہم کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے ...

Read More »

کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کا عہدیدار گرفتار

واشنگٹن: ایف بی آئی نے کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیدار کو گرفتار کرلیا۔کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں ایف بی آئی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں تعینات اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے عہدیدار فیڈریکو کلین کو گرفتار کرلیا ...

Read More »

امریکا کا پاک بھارت تعلقات میں پیشرفت کا خیر مقدم

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ امریکا امریکا کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں پیشرفت کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی جنوبی ایشیا میں امن ...

Read More »

ایران پر عاید پابندیوں میں نرمی کا کوئی ارادہ نہیں: امریکا

وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے صحافیوں کو بتایا کہ امریکا ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں یورپ کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہونے سے قبل ایران پر عاید پابندیاں ختم کرنے کا منصوبہ نہیں رکھتا ہےصدر جو بائیڈن نے مشی گن کے لیے سفر کے دوران ہوائی ...

Read More »

امریکا نے یمن پر سعودی حملوں کی حمایت روک دی

رابرٹ ولیم بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ امریکا وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ وہ چھ برس سے جاری جنگ کے پر امن اختتام کے لیے کوشش کرے گا۔ یمن میں اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور یہ خونریز تنازعہ مسلسل ایک بہت ...

Read More »

صائمہ محسن : امریکا کی تاریخ میں اٹارنی کا منصب سنبھالنے والی پہلی مسلم شخصیت

امریکا میں پاکستانی نژاد خاتون ‘صائمہ محسن’ آئندہ ماہ مشی گن ریاست کے شہر ڈیٹروئٹ میں فیڈرل پراسیکیوٹر کا منصب سنبھالیں گی۔ وفاقی ذمے داران کے مطابق صائمہ 2 فروری کو امریکا میں اٹارنی کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی مسلم شخصیت بن جائیں گی۔امریکی اخبار ‘ڈیٹروئٹ فری پریس’ ...

Read More »