عالمی خبریں

ورلڈ

فرانس کی اپنے شہریوں اور اداروں کو پاکستان سے فوری نکل جانے کی ہدایت

پیرس: فرانس نے اپنے شہریوں اور اداروں کو پاکستان نے فوری نکل جانے کی ہدایت کردی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی سفارت خانے کی جانب سے پاکستان میں مقیم شہریوں کو خصوصی ای میل بھیجی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں فرانسیسی مفادات کو شدید ...

Read More »

جمہوریت پرشبِ خون، فوج کی فائرنگ سے مزید82 مظاہرین ہلاک

رنگون: میانمار میں آمریت کے خلاف جمہوریت کے حامی افراد کا مظاہرہ، سیکیوریٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں 82 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فروری کے بعد سے سیکیوریٹٰی فورسز کی فائرنگ سے ہونے والی دوسری سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔ اس سے قبل ...

Read More »

ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپس 99 سال کی عمر میں چل بسے

رابرٹ ولیم بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز برطانیہ ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم کے شوہر 99 سالہ شہزاہ فلپس چند ماہ سے شدید علالت کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے تاہم آج آج وہ ونڈسر کاسٹل میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق نامعلوم انفیکشن ...

Read More »

ناروے کی وزیراعظم پر کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ

اوسلو: ناروے کی وزیراعظم ایرنا سولبرگ پر کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق نارویجین وزیراعظم ایرنا سولبرگ کو کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ ناروے کی وزیراعظم نے ...

Read More »

فریقین صدارتی الیکشن پر راضی ہوجائیں تو عہدہ چھوڑ دوں گا، اشرف غنی

دوشنبے: افغانستان کے صدر اشرف غنی کا کا کہنا ہے کہ اگر ملک میں نئے صدارتی الیکشن کے لیے فریقین راضی ہوجاتے ہیں تو وہ عہدے سے سبکدوش ہوکر جانشین کو اختیار سونپ دیں گے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں امن و سلامتی کو فروغ دینے کے لئے ...

Read More »

برطانوی وزیراعظم کے ساتھ 4 سال تک جنسی تعلق رہا، امریکی خاتون

رابرٹ ولیم بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ برطانیہ امریکا کی خاتون تاجر جینیفر آرکیوری نے دعویٰ کیا ہے کہ 2012 سے 2016 کے درمیان برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات قائم تھے۔امریکا کی معروف بزنس وومن جینیفر آرکیوری نے برطانوی اخبار سنڈے مرمر کو انٹرویو میں ...

Read More »

تنزانیہ کے صدر کے آخری دیدار کے دوران بھگدڑ سے 45 افراد کچل کر ہلاک

ڈوڈوما تنزانیہ کے صدر جان ماغوفولی کی آخری رسومات کے موقع پر دیدار کے لیے بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 45 افراد کچل کر ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق تنزانیہ کے صدر جان ماغوفولی مبینہ طور پر کورونا سے انتقال کرگئے تھے اور ...

Read More »

عالمی رہنماؤں کا وبائی امراض سے متعلق بین الاقوامی معاہدے پر زور

عالمی رہنماؤں نے کورونا وائرس جیسے وبائی امراض سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی معاہدہ کرنے پر زور دیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے وبائی امراض سے متعلق ایک عالمی معاہدے کی ضرورت پر ...

Read More »

مودی کی بنگلادیش آمد پر دوسرے روز بھی مظاہرے، مزید 5 افراد ہلاک

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈھاکا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بنگلادیش آمد پر شروع ہونے والے مظاہروں کے دوسرے روز بھی مزید 5 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں جمعے کے روز بھارتی وزیراعظم کی آمد پر شروع ہونے والا ملک ...

Read More »

شمالی کوریا کا ایٹمی وار ہیڈ لے جانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے نئی نوعیت کے ٹیکٹیکل گائیڈڈ پروجیکٹائل بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کا دعویٰ کیا ہے جو ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے عائد پابندیوں کو مسترد کرتے ...

Read More »