شوبز

شوبژ

’’آریان خان کے پاس سے منشیات برآمد نہیں ہوئی‘‘

ممبئی: آریان خان کے وکیل ستیش مان شیندے نے کہا ہے کہ آریان کے پاس سے کوئی منشیات برآمد نہیں ہوئی وہ بے گناہ ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق آریان خان کے وکیل ستیش مان شیندے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ آریان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ...

Read More »

منشیات کیس میں گرفتار شاہ رخ خان کا بیٹا آریان دوران تفتیش رو پڑا

بمبئی: منشیات استعمال کرنے کے کیس میں گرفتار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان دوران تفتیش رو پڑے۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو گزشتہ روز منشیات استعمال کرنے اور بیچنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا، این سی بی نے آریان خان کے ...

Read More »

محنت نتیجہ دیتی ہے ،زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں : عتیقہ اوڈھو

لاہور؛ سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کا ماننا ہے کہ محنت ہمیشہ نتیجہ دیتی ہے کیونکہ زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں محنت کی عظمت بیان کرتے ہوئے لکھا کہ محنت ہمیشہ نتیجہ دیتی ہے کیونکہ زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا،وہ ...

Read More »

جائیداد منتقلی تنازع؛ عمر شریف کے فلیٹ کا تیسرا فریق عدالت پہنچ گیا

کراچی: عمر شریف کی تیسری اہلیہ زرین غزل کو جائیداد منتقلی تنازع میں نیا موڑ آیا ہے۔ فلیٹ کے تیسرے فریق سلمان نے عدالت میں متفرق درخواست دائر کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس سید حسن اظہر رضوی پر مشتمل بنچ کے روبرو معروف لیجنڈ اداکار عمر شریف کی جائیداد منتقلی کے ...

Read More »

فحش فلمیں کیس؛ ممبئی پولیس کا راج کندرا کے حوالے سے نیا انکشاف

ممبئی کرائم برانچ نے فحش فلموں کے کاروبار میں ملوث راج کندرا کے حوالے سے نیا انکشاف کیا ہے۔حال ہی میں فحش فلموں کے کیس میں ضمانت پر رہا ہونے والے بھارتی بزنس مین اور اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے حوالے سے ممبئی کرائم برانچ نے بڑا ...

Read More »

شاہ رخ خان ایک بار پھر انتہا پسند ہندوؤں کے نشانے پر

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ایک بار پھر انتہا پسند ہندوؤں کے نشانے پر آگئے ہیں ٹوئٹر انڈیا پر ’’بائیکاٹ شاہ رخ خان‘‘ کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے۔ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان مسلمان ہونے کی وجہ سے اکثر انتہا پسند ہندوؤں کے نشانے پر ...

Read More »

عمر شریف کی علالت پر بھارتی فنکار بھی تشویش میں مبتلا

ممبئی: پاکستانیوں سمیت بھارتی فنکار بھی ’کنگ آف کامیڈی‘ عمر شریف کی علالت پر تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔گزشتہ کچھ روز سے معروف کامیڈین عمر شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور وہ اسپتال میں داخل ہیں۔ عمر شریف نے اپنے حالیہ ویڈیو پیغام میں حکومت پاکستان اور وزیراعظم عمران ...

Read More »

سلمان خان اور اکشے کمار سمیت 38 بالی ووڈ اداکاروں کیخلاف مقدمہ درج

نئی دہلی: زیادتی کا شکار خاتون کی شناخت ظاہر کرنے پر بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن سمیت 38 شوبز شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 2019 میں بھارت میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جب ٹول پلازہ کے ...

Read More »

معروف ٹک ٹاکر وفا حسین کو گولیاں مار دی گئیں

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں ٹک ٹاکر وفا حسین پر بھتیجے نے فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگئیں، فائرنگ کا واقعہ ڈڈیال کے علاقے میں پیش آیا۔سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق کشمیری نژاد برطانوی ٹک ٹاکر وفا حسین قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہیں اور حالت تشویشناک ہے جبکہ ملزم ...

Read More »

سوناکشی سنہا نے شادی کے خواہشمند مداح کو لاجواب کردیا

ممبئی: بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا نے شادی کی پیشکش کرنے والے مداح کو دلچسپ جواب دے کر لاجواب کردیا۔اداکارہ سوناکشی سنہا فلموں کے ذریعے تو اپنے مداحوں کو تفریح فراہم کرتی ہی ہیں تاہم سوشل میڈیا پر بھی اپنے چاہنے والوں سے رابطے میں رہتی ہیں۔ مقبول ...

Read More »