بریکنگ نیوز

بریکنگ نیوز

ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کا دورہ کرنے کے خواہشمند ہیں، سعودی وزیرخارجہ

ریاض: سعودی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ عمران خان کادورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کاحامل ہے، ولی عہد محمد بن سلمان بھی پاکستان کا دورہ کرنےکی خواہشمند ہیں۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اورسعودی عرب کے 70 پر ...

Read More »

شہباز شریف کو 3 گھنٹے پہلے بتایا گیا سفر نہیں کرسکتے

شبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو تین گھنٹے قبل ہی بتا دیا گیا تھا کہ آپ کا نام پی این آئی ایل میں شامل ہے ائیر پورٹ نہ آ ئیں، جس طرح بلیک لسٹ اور ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نام خارج ...

Read More »

پاک سعودیہ تعاون خطے کی سلامتی پر مثبت اثرات لائے گا، آرمی چیف

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاد الرویلی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، افغان امن عمل، دفاع و سلامتی، فوجی تعاون پر تبادلہ ...

Read More »

بھارت میں ڈاکٹر کورونا مریضوں کی زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے لگا

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ نئی دہلی خبر رساں ادارے کے مطابق، بھارت کے ایک بڑے اسپتال میں میڈیکل طالب علم کو مریضوں کی زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے کی ذمہ داری دے دی گئی ہے۔اس حوالے سے ایک خصوصی رپورٹ میں رائٹرز نے ایک نوجوان میڈیکل اسٹوڈنٹ ...

Read More »

بل اور میلنڈا گیٹس کا شادی کے 27 برس بعد طلاق کا اعلان

بل اور میلنڈا گیٹس نے شادی کے 27 سال بعد طلاق لینے کا اعلان کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ‘ہمارے نزدیک اب ہم اب ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہوئے ترقی نہیں کر سکتے۔’ جوڑے کی جانب سے ٹوئٹر کے ذریعے کیے گئے اعلان میں کہا گیا ...

Read More »

عیدالفطر کے موقع پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے، وزیراعظم پاکستان

ڈاکٹر ذولفقار کاظمی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر کے موقع پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری ...

Read More »

میانمار میں باغی مسلح تنظیم کا فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ینگون میانمار میں باغی تنظیم کاچن انڈی پینڈنس آرمی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے بمباری کے بعد واپس جانے والے ملٹری ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی باغی تنظیم نے صوبے کاچن کے ...

Read More »

بچوں سے جنسی زیادتی کی ویڈیوز ڈارک نیٹ پر فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ برلن جرمنی میں چائلڈ پورنوگرافی کا ايک بہت بڑا بين الاقوامی نيٹ ورک پکڑا گیا ہے جو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا مواد انٹرنیٹ پر فروخت کیا کرتے تھے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں وفاقی پوليس نے 7 مختلف مقامات پر ...

Read More »

افغانستان میں 50 آئل ٹینکرز جل کر خاکستر، 12 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں آئل ٹینکرز میں لگنے والی آگ نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 8 شدید زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل کے علاقے قلعہ مراد کی مرکزی شاہراہ پر فیول ٹینکرز کے آپس میں تصادم سے خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ دیکھتے ...

Read More »

بھارت ؛ 3 ریاستوں کی ودھان اسمبلی کے انتخابات میں مودی کو دھچکا

نئی دہلی: بھارت کی 5 ریاستوں مغربی بنگال، تامل ناڈو، کیرالا، آسام اور پڈوچیری کے ودھان اسمبلی کے انتخابات میں مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو 3 ریاستوں میں شکست کا سامنا ہے جب کہ دو ریاستوں میں انتخابی اتحاد کے باعث بہ مشکل سبقت حاصل کرسکی۔ بھارتی میڈیا ...

Read More »