اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کردیا

تل ابيب: اسرائیل نے عامر حائیک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیرمقرر کردیا جو اب ابوظہبی میں موجود اسرائیل کے خصوصی ایلچی کی جگہ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلپید نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے متحدہ عرب امارات میں پہلے سفیر ...

Read More »

پاکستان میں پناہ لینے والے 46 افغان فوجیوں کو انکی حکومت کے حوالے کردیا گیا

راولپنڈی: پاکستان میں پناہ لینے والے افغان نیشنل آرمی کے پانچ افسروں سمیت 46 فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چترال اروندو سیکٹر کے پاس تعینات افغان آرمی کے کمانڈر نے پناہ کے لیے پاک فوج سے ...

Read More »

پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کی لاش مل گئی، بیٹے نے تصدیق کردی

اسکردو: کے ٹو پر لاپتہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی ہے۔معروف پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی ہے جب کہ ان کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کی لاش ملنے کی تصدیق بھی کردی ہے، مشہ بروم ایکسپڈیشن ٹریکس اینڈ ٹورز ...

Read More »

وزیراعظم کا آزاد کشمیر کے بعد سندھ کو سیاسی ہدف بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے آزاد کشمیر کے بعد سندھ کو سیاسی ہدف بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وہ اگست میں سندھ کے دورے کریں گے اور اہم شخصیات کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دیں گے۔وزیراعظم کی زیر صدارت سندھ کی سیاسی صورتحال سے متعلق اجلاس ...

Read More »

آزاد کشمیر الیکشن ؛ ہماری حکومت اور بانی آزاد کشمیر

کچھ روز قبل کشمیر میں ایک ایسی سیاسی ہلچل نظر آرہی تھی جیسے لگتا تھا کشمیر کے الیکشن اس بار کچھ نیا کر کے نئی تاریخ رقم کرنے والے ہوں پاکستان پر حکومت کرنے والے ہوں یا کشمیر پر یہ لوگ کیسے بھول جاتے ہیں کہ ان کو بنانے والے ...

Read More »

فحش فلمیں کیس؛ شلپا شیٹھی شوہر راج کندرا کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئیں

ممبئی: فحش فلموں کے کیس میں اداکارہ شلپا شیٹھی کھل کر شوہر راج کندرا کی حمایت میں سامنے آگئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے فحش فلموں کی موبائل ایپلیکیشن ’ہاٹ شوٹس‘ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔ شلپا شیٹھی ...

Read More »

فلسطین کی حمایت پر الجزائر کے کھلاڑی کو اولمپک گیمز سے باہر کردیا گیا

ٹوکیو: اولمپک گیمز میں الجزائر کی نمائندگی کرنے والے جوڈو کھلاڑی فتحی نوران نے اپنے مدمقابل اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلے سے انکار کردیا جس پر انتظامیہ نے بقیہ میچز سے بھی بیدخل کرکے انھیں واپس وطن بھیج دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر کے جوڈو کھلاڑی فتحی نوران نے ...

Read More »

الجزائر میں بدبخت شخص نے امام مسجد کو نماز کے دوران شہید کردیا

الجزائر سٹی: الجزائر کی مسجد طارق بن زیاد میں ایک بد بخت شخص نے نماز کے دوران تیز دھار چھری کے وار کرکے امام مسجد کو شہید کردیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر کے صوبے تیزی وزو میں طارق بن زیاد مسجد کے امام بلال حمودی عصر کی نماز ...

Read More »

اپنے ملک کا خود دفاع کرسکتے ہیں امریکا کی ضرورت نہیں رہی، وزیراعظم عراق

بغداد: عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الخادمی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ اب خود لڑ سکتے ہیں اس لیے امریکی فوج کی ضرورت نہیں رہی۔خبر رساں ادارے ’’اے پی ‘‘ کو انٹرویو میں عراقی وزير اعظم مصطفیٰ الخادمی نے ملک کی اہم پالیسیوں اور امریکا سے تعلقات ...

Read More »

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل ختم ہوگیا ہے جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں پر انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا اور شام 5 بجے تک بلا ...

Read More »