افغانستان میں دہشت گرد عراق اور شام سے داخل ہورہے ہیں، روسی صدر

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پوٹن کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں موجود دہشت گرد افغانستان میں تیزی سے داخل ہورہے ہیں۔ایک انٹرویو میں روسی صدر ولادی میر پوٹن نے افغانستان کی صورتحال کا ذمہ دار امریکا کو ٹھراتے ہوئے کہا کہ عراق اور شام میں موجود دہشت گرد تیزی سے اب افغانستان کا رخ کررہے ہیں،

ان دہشت گردوں کے پاس تخریب کاری کا وسیع تجربہ لہذا اب افغانستان میں صورت حال آسان نہیں، اس کے علاوہ اس بات کا بھی امکان ہے کہ یہ دہشت گرد افغانستان کے پڑوسی ممالک کو غیر مستحکم کرنے کے لیے کارروائیاں شروع کریں۔

About BBC RECORD

Check Also

تائیوان میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 46 افراد ہلاک، متعدد زخمی

Share this on WhatsAppتائی پے: تائیوان میں 13 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 46 ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے