سوات سمیت دیگر شہروں میں موسم سرما کی پہلی ہلکی برفباری

سوات کے بالائی علاقوں وادی کالام کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی ہلکی برفباری میدانی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔ سوات کے میدانی علاقوں مینگورہ شہر اور گردونواح میں تیز بارش اور ژالہ باری ہوئی،

جب کہ پہاڑی علاقوں میں بارش کے ساتھ ساتھ وادی کالام کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔بارش سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار ہوگیا ہے اور پہاڑی علاقوں میں موسم سرد ہونے کے باعث شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کردیا ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

حب وتربت میں 2 بم دھماکے، صحافی سمیت 3افراد جاں بحق

Share this on WhatsAppکوئٹہ: حب اور تربت میں دو بم دھماکوں میں صحافی اور دو ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے