محنت نتیجہ دیتی ہے ،زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں : عتیقہ اوڈھو

لاہور؛ سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کا ماننا ہے کہ محنت ہمیشہ نتیجہ دیتی ہے کیونکہ زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں محنت کی عظمت بیان کرتے ہوئے لکھا کہ محنت ہمیشہ نتیجہ دیتی ہے

کیونکہ زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا،وہ لوگ جو چاہتے ہیں کہ چیزیں آسانی سے ان کے پاس آجائیں، عام طور پر ان کے ہاتھ کچھ بھی نہیں آتا۔

About BBC RECORD

Check Also

فحش فلمیں کیس؛ ممبئی پولیس کا راج کندرا کے حوالے سے نیا انکشاف

Share this on WhatsAppممبئی کرائم برانچ نے فحش فلموں کے کاروبار میں ملوث راج کندرا ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے