مارکیٹس میں چوریاں کرنیوالی خواتین کا گینگ گرفتار

لاہور؛ مارکیٹس میں چوریاں کرنیوالی خواتین گینگ کا انکشاف، پولیس نے خواتین پر مشتمل تین رکنی چور گینگ پکڑ لیا۔تفصیلات کے مطابق شاپنگ کرنے کے بہانے کپڑا چوری کرنے والی خواتین کا گروپ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا،

تھانہ مستی گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین پر مشتمل تین رکنی چور گینگ پکڑ لیا۔ملزمان کے قبضہ سے لیڈیز اور بچوں کے لاکھوں روپے مالیتی 46 سوٹ برآمد ہوئے ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

راولپنڈی؛ اوباش کی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

Share this on WhatsAppراولپنڈی: تھانہ کلر سیداں کے علاقے میں 17 سالہ اوباش نے 8سالہ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے