طالبان نے پنجشیر کے دارالخلافہ پر قبضہ کرلیا، افغان میڈیا

کابل: طالبان نے وادی پنجشیر کے داالخلافہ، گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈ کوارٹر پر قبضہ کرلیا۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے شمالی اتحاد کے گڑھ وادی پنجشیر کے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا۔

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دو طرفہ لڑائی میں مقامی ملیشیا کے ترجمان فہیم دشتی مقابلے میں مارے گئے ہیں، جب کہ گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈ کوارٹرز طالبان کے کنٹرول میں ہیں۔قبل ازیں خبر سامنے آئی تھی کہ شمالی اتحاد اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا امکان ہے اور اس حوالے سے شمالی اتحاد کے سربراہ احمد مسعود نے طالبان کے ساتھ مذاکرات پر مشروط آمادگی بھی ظاہر کی ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

بھارتی وزیراعظم ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث نکلے

Share this on WhatsAppنئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 3 ہزار کلوگرام ہیروئن اسمگلنگ میں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے