ڈی جی آئی ایس آئی کی طالبان رہنما گلبدین حکمت یار سے ملاقات

کابل: دورہ کابل کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی نے طالبان رہنما گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی۔افغان میڈیا کے مطابق دورہ کابل کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید نے طالبان رہنما گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی، ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورت حال اور افغان حکومت کے قیام میں درپیش آنے والے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔افغان میڈیا کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید نے گلبدین حکمت یار کے علاوہ دیگر طالبان سے بھی ملاقات کی۔

About BBC RECORD

Check Also

تائیوان میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 46 افراد ہلاک، متعدد زخمی

Share this on WhatsAppتائی پے: تائیوان میں 13 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 46 ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے