لاہور میں دو لڑکیوں سے مبینہ اجتماعی زیادتی

لاہور ( بندیا اسحاق ) گجر پورہ کے علاقہ میں دو لڑکیوں کو مبینہ گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا۔ شاہدرہ سے اغوا ہونے والی دونوں لڑکیاں گوجرپورہ سے بازیاب ہوگئی ہیں، تاہم لڑکیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں 3 افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

پولیس کے مطابق دونوں لڑکیوں نے بیان دیا ہے کہ انہیں شاہدرہ سے اغوا کر کے گجر پورہ لایا گیا، اور کرول کھاٹی کے قریب فیکٹری میں لے جایا گیا، جہاں 3 افراد نے گن پواینٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے لڑکیوں کی نشاندہی پر فیکٹری مالک ندیم کو حراست میں لے لیا ہے، اور فرار ہونے والے ملزمان کو ٹریس کیا جا رہا ہے، سی ڈی آر کی مدد سے معاملے کی دیگر پہلوؤں سے جانچ پڑتال کی جا رہی ہے، جب کہ لڑکیوں کو میڈیکل کے لئے بھجوا دیا گیا ہے

About BBC RECORD

Check Also

راولپنڈی؛ اوباش کی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

Share this on WhatsAppراولپنڈی: تھانہ کلر سیداں کے علاقے میں 17 سالہ اوباش نے 8سالہ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے