مشیر صحت پنجاب کا غیر معیاری اور جعلی ادویات بنانے والوں کیخلاف کریک ڈاون

ڈیرہ غازی خان ( شبیر سدوزئی ) ڈرگ ٹاسک فورس پنجاب کی جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن مشیر صحت پنجاب و چئیرمین ڈرگ ٹاسک فورس حنیف پتافی اور چیف ڈرگ کنٹرولرپنجاب کا گجرانوالہ جعلی ادویات کی بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ۔ ملزمان سیالکوٹ بائی پاس کے قریب تھانہ اروپ ٹاؤن کے علاقہ میں بغیر لائسنس دیگر کمپنییوں کی مختلف جعلی ادویات تیار کر رہے تھے ۔

ڈرگ انسپکٹرز کی ٹیم نے جعلی ادويات کا را میٹیریل، پیکنگ اور تیار اسٹاک قبضے میں لیے ہیں۔یہ جعلی ادویات پیک کر کے ملک بھر میں فروخت کے لئے بھیجی جاتی تھیں۔ مذ کورہ فیکٹری کو سر بمہر کر دیا گیا ۔ جعلی ادویات کے نمونے ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری جبکہ کیس ڈی کیو سی بی بھجوا یا جائے گا

جعلی ادویات میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کے لئے دے دی گئی ڈرگ ایکٹ 1976 پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جارھا ھے. چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب ۔عام عوام کے لیے معیاری ادویات کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا اورغیر معیاری اور جعلی ادویات بنانے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی ۔ مشیر صحت حنیف پتافی

About BBC RECORD

Check Also

بلوچستان کے ضلع ژوب میں مسافر بس اغوا کرلی گئی

Share this on WhatsAppکوئٹہ: مسافر بس کو مسلح افراد نے سلیازہ کے آگے مقامی ہوٹل ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے