ڈیرہ غازی خان انتظامیہ کی ناہلی کورونا کے مریضوں میں اضافہ

ڈیرہ غازی خان ( شبیر خان سدوزئی ) انتطامیہ کی ناہیلی کی وجہ سے کورونا ایس اوپیز پر کوئی عمل در امد نہیں کرایا جا رہا مارکیٹوں میں ماسک اور سینیٹائزر نہ استعمال کرنے پر مریضوں میں دن بدن اضافہ ہوتا دکھائی دیتا ہے مارکیٹیں رات گئے تک کھلی رہتی ہیں انتظامیہ کی جانب وارننگ تک نہ دی گئی جسکی وجہ سے انے والے دنوں کورونا کے مریضوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے

حکومت کی جانب سکول کھول دئے گئے لیکن سکولوں میں بھی ایس او پیز کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں جسکی وجہ سے گزشتہ روز ماڈل ٹاون گرلز ہائی سکول کی پرنسپل راحت کو ٹیچر طلعت کی جانب سے درخواست موصعول ہوئی کہ مجھے بخار اور گلے میں پرابلم ہے جسکی وجہ سے سکول نہیں اسکتی لیکن ظالم پرنسپل جو خود معذور کوٹہ پر بھرتی ہیں نے درخواست پھینک کر کہا اپ سکول پہنچیں بہانے نہ بنائیں

جسکو منت سماجت کی لیکن ظالم پرنسپل نہ مانی اور ٹیچر طلعت کو سکول انا پرا لیکن وہ سارا دن سکول میں سوئی رہی کیوں کہ اسکی حالت خراب تھی کچھ دن بعد جب ٹیچر کا ٹیسٹ پازیٹیو ایا تو دوسری ٹیچرز بھی پریشان ہیں کہ کہیں انکو بھی کورونا نہ ہوگیا ہو سکول کے اکثر بچے بھی اس وقت بیمار ہیں جبکہ ایجوکیشن اور ضلعی انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے لی رہی ہیں عوامی و سماجی حلقوں کی طرف سے مارکیٹوں اور سکولوں میں کورونا ایس او پیز پر عمل در امد کو یقینی بنانے پر سختی سے پابند کیا جائے

About BBC RECORD

Check Also

تورغر میں شدید بارشوں کے باعث 14 افراد جاں بحق

Share this on WhatsAppپشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں شدید بارشوں کے باعث 14 ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے