کورونا کی چوتھی لہر؛ شادی ہالز اورریسٹورنٹس ایک بارپھربند کرنے کا عندیہ

اسلام آباد: وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے کہا کہ کورونا کی چوتھی لہرکے اثرات اب ظاہرہورہے ہیں۔وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ دوہفتے قبل میں نے ٹوئٹ کرکے آگاہ کیا کہ ہمارے مصنوعی انٹیلی جنس ماڈلز کورونا کی متوقع چوتھی لہر کو ظاہرکررہے ہیں اور چوتھی لہرکے اثرات اب ظاہرہورہے ہیں۔

اسد عمرنے کہا کہ فیلڈ رپورٹس کے مطابق عوام ان ڈورشادیوں، ریسٹورنٹ اورجم میں شرکت کے لیے ویکسینیشن کی شرط کو نظرانداز کررہے ہیں، اگرمالکان ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایس اوپیزپرعملدر آمد نہیں کریں گے توہمیں یہ سہولیات بند کرنا پڑیں گی۔
اسد عمرنے کہا کہ کورونا وبا کی چوتھی لہر میں بھارتی کورونا کی قسم بنیادی وجہ ہے

About BBC RECORD

Check Also

اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کردیا

Share this on WhatsAppتل ابيب: اسرائیل نے عامر حائیک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے