وادی نیلم میں لاہور سے آئے سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری، 4 افراد جاں بحق

شبیر خان سدوزئی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ آزاد کشمیر

وادی نیلم میں جورا کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے اور 2 بچے زخمی ہیں۔ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق کار میں 7 افراد سوار تھے۔ 4 افراد کی لاشیں دریا سے نکال لی گئی ہیں اور ایک کی تلاش جاری ہے۔ تمام افراد کا تعلق لاہور کے ایک ہی خاندان سے بتایا جارہا ہے۔ شناختی کارڈ سے جاں بحق ایک شخص کی شناخت نادر کے نام سے ہوئی جس کا پتہ لاہور کا ہے اور وہ اس خاندان کا سربراہ معلوم ہوتا ہے۔

پولیس کے مطابق یہ لوگ لاہور سے سیاحت کی غرض سے آئے تھے کہ ان کی کار وادی نیلم کے علاقہ جورا میں دریائے نیلم میں جاگری۔
لاہور سے سیاحت کی غرض سے آنے والے خاندان کی کار وادی نیلم کے علاقہ جورا میں دریائے نیلم میں گرنے سے دو افراد جاں بحق دو بچے ذخمی ایک لاپتہ ہو گیا تلاش جاری ہے

About BBC RECORD

Check Also

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

Share this on WhatsAppاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے