مبینہ برہنہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد مفتی عبد القوی کا تہلکہ خیز رد عمل سامنے آگیا

بندیا اسحاق

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر اپنے متنازعہ بیانات،ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور مقتولہ قندیل بلوچ کیس کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے مفتی عبدالقوی سوشل میڈیا پر اپنی نئی برہنہ ،انتہائی نازیبا اور غیر اخلاقی مبینہ ویڈیو وائرل ہونے پر میدان میں آگئے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے نئی غیر اخلاقی ویڈیو کے حوالےسے نیا بیان دے دیا

مفتی عبد القوی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ان کی وائرل ہونے والی غیر اخلاقی اور مکمل برہنہ ویڈیو فیک ہے ،میں کسی بھی ویڈیو میں لوگوں کو اپنا اتنابڑا پیٹ کیوں دکھاؤں گا ؟میرہ چہرہ اتنا خوبصورت ہے ، میری ’ٹوپی ‘ اتنی خوبصورت ہے ،میری چال ڈھال انتہائی خوبصورت ہے ،جو چیز اتنی بد صورت ہو وہ میں کیوں دکھاؤں گا ؟نہ ہی میرا اتنا بڑا پیٹ ہے اور نہ ہی باقی جسم ،یہ ساری ویڈیو فیک ہے۔

انہوں نے کہا کہ میری اسلام آباد میں بیٹھی ٹیم نے پوری تحقیق کی ہے ،یہ ویڈیو لندن سے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی ہے،ابھی میں نے اس ویڈیو کے حوالے سے قانونی مشاورت نہیں کی ،ہماری ٹیم بیٹھ کر پوری یکسوئی کے ساتھ ویڈیو دیکھنے کے بعد فیصلہ کرے گی کہ اس کو وائرل کرنے والوں کے خلاف کب اور کہاں قانونی کارروائی کرنی ہے ؟۔

انہوں نے کہا کہ جو چیز ہے ہی فیک ، نہ یہ میری باڈی ہے اور نہ ہی یہ میری ویڈیو ہے،میرے مخالفین نے ویڈیو میں چہرہ میرا لگا کر دھڑ کسی اور ’موٹے‘ بندے کا لگایا ہے ،اس ویڈیو کو دیکھنے والے جان سکتے ہیں کہ میرا اتنا موٹا پیٹ ہے ہی نہیں ۔

یاد رہے کہ مبینہ طور پر مفتی عبد القوی کی سوشل میڈیا پر برہنہ اور غیر اخلاقی ویڈیو بڑی تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ مبینہ ویڈیو میں مفتی عبدالقوی ویڈیو کال پر کسی کے ساتھ گفتگو میں مصروف اور مکمل برہنہ حالت میں ہیں ،گفتگو کے دوران وہ مسلسل خود لذتی میں مشغول رہتے ہیں اور بار بار کیمرہ بھی اپنے مردانہ عضو کی جانب کرتے ہیں ۔

About BBC RECORD

Check Also

قانون کو ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا؛ کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان

Share this on WhatsAppملتان ( شبیر خان سدوزئی) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے