سائبر کرائم ایف ائی اے ملتان کیATM سکیمنگ فراڈ کے گروہ کے خلاف کاروائی

شبیر خان سدوزئی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ملتان

سائبر کرائم ایف ائی اے ملتان کے مطابق نیشنل بینک پاکستان صدر برانچ میں اے ٹی ایم میشن پر نامعلوم ملزمان نے سکیمنگ ڈیوائس لگا کر مختلف لوگوں کےATM اے ٹی ایم کارڈ کا ڈیٹا کاپی کیا اور 5 ملین کی رقم کا ڈاکہ ڈالا

سائبر کرائم انچارج شعیب ہارون ڈپٹی ڈائریکٹر ملتان نے ملزمان کو ٹیکنیکل طریقہ سے ٹریس کیا اورملزم محمد عمران چدھڑ کو گجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا۔
جس کے قبضہ سے5 جعلی کارڈز میگنیٹک ٹیپ کٹرز/ریتی، ایلفی، موبائل فونز، گاڑی ٹویٹا یارس نمبری 615/ACC جس پر واردات کرتے رہے، برامد ہوئے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ملتان کے مطابق دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کاروائیاں جاری ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

قانون کو ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا؛ کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان

Share this on WhatsAppملتان ( شبیر خان سدوزئی) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے