ناجائز اثاثوں کا الزام سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ نبیل اعوان کو نیب نے طلب کر لیا

شبیر خان سدوزئی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری میں نبیل اعوان کو کل 17جون کو پیش ہونے کی ہدایت کردی ۔ نیب نے سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ نبیل اعوان کو اپنی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کا ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے ۔

نیب نے نبیل اعوان سے مختلف کمپنیز میں شیئر کی تفصیلات مانگی ہیں، نبیل اعوان کو بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات اور انکم ٹیکس ریٹرنز کی تفصیلات بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے

About BBC RECORD

Check Also

پاکستان میں پناہ لینے والے 46 افغان فوجیوں کو انکی حکومت کے حوالے کردیا گیا

Share this on WhatsAppراولپنڈی: پاکستان میں پناہ لینے والے افغان نیشنل آرمی کے پانچ افسروں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے