جرم وانصاف مزارات پر جوتوں اور پارکنگ کے پیسے وصول کرنا غیر قانونی قرار

شبیر خان سدوزئی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

ہائیکورٹ نے مزارات پر جوتے رکھنے کے پیسے لینے کا اقدام غیر قانونی قرار دے دیا، درباروں پر پارکنگ کی فیس لینے پر پابندی عائد۔

پنجاب بھر میں زائرین سے پیسے لینے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے مزارات پر واش رومز کے استعمال کے پیسے لینے سے روک دیا۔

دوسری جانب ڈی جی اوقاف نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ امور چلانے کیلئے آمدن کے کوئی متبادل ذرائع نہیں، مزید برآں عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ اوقاف کو درباروں سے بھتہ وصولی کی اجازت نہیں دیں گے۔ چیف جسٹس نے پندرہ دن میں اس حکم پر عمل کرکے رپورٹ جمع کرانے کا بھی حکم دیا

About BBC RECORD

Check Also

قانون کو ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا؛ کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان

Share this on WhatsAppملتان ( شبیر خان سدوزئی) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے