پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز 9 سے 24 جون تک ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے، کوالیفائر اور ایلیمنٹر 1 سمیت ایونٹ کے دوران 6 ڈبل ہیڈرز کھیلے جائیں گے، ٹورنامنٹ کے میچز یو اے ای وقت کے مطابق رات 8 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے) شروع ہوں گے،

ڈبل ہیڈرز والے روز پہلا میچ یو اے ای وقت کے مطابق شام 5 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجے) شروع ہوگا۔ ڈبل ہیڈرز والے روز دوسرا میچ رات 10 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق 11 بجے) شروع ہوگا جب کہ ٹورنامنٹ کے بقیہ میچز کا مکمل شیڈول کچھ دیر بعد جاری کیا جائے گا۔

About BBC RECORD

Check Also

پاکستان کا دورہ منسوخ کیے جانے پر برطانوی وزیراعظم انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے ناراض

Share this on WhatsAppلاہور: برطانوی اخبار ’’دی ٹائمز‘‘ کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے