انڈین پریمیر لیگ کو بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی انڈین پریمیئر لیگ کے 31 میچز یواے ای میں کرانے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کیسز کی وجہ سے یو اے ای کو باقی میچز کے لیے وینیو بنانے کا فیصلہ بھارتی بورڈ کےاجلاس میں کیاگیا۔

یہ میچز ستمبر کے دوسرے ہفتے سے دس اکتوبر تک ہوں گے، اس سے پہلے کورونا مثبت کیسز آنے پر لیگ کو ملتوی کردیاگیاتھا۔دوسری جانب بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کی میزبانی کے حوالےسے مزید کچھ وقت مانگا ہے ، بھارتی بورڈ کی خواہش ہےکہ آئی سی سی کے یکم جون کو اجلاس میں ورلڈکپ کی بھارت سے منتقلی کے حوالے سے کسی بھی فیصلے سے پہلے جولائی تک مزید انتظار کیاجائے

About BBC RECORD

Check Also

پاکستان کا دورہ منسوخ کیے جانے پر برطانوی وزیراعظم انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے ناراض

Share this on WhatsAppلاہور: برطانوی اخبار ’’دی ٹائمز‘‘ کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے