عثمان بزدار کا بربریت کا مظاہرہ کرنے والے درندوں کی جلد گرفتاری کا حکم

شبیر خان سدوزئی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈیرہ غازی خان

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی صدارت میں رات گئے سرکٹ ہاوس ملتان میں اہم اجلاس اجلاس میں امن و امان کی صورتحال خصوصا ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے میں اعضاء کاٹ کر 2افراد کے قتل کے واقعہ کے محرکات کا جائزہ لیا گیا وزیراعلی عثمان بزدار کو سفاکانہ واقعہ کے بارے ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی وزیراعلی عثمان بزدار کا بربریت کا مظاہرہ کرنے والے درندوں کی جلد گرفتاری کا حکم واقعہ میں ملوث سفاک قاتل قانون کی گرفت سے نہیں بچ پائیں گے ۔

ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لانے کے لئے تمام ضروری اقدامات اور وسائل بروئے کار لانے جائیں مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گے انصاف فراہم کرنے کےلئے آخری حد تک جائیں گے وزیر اعلی عثمان بزدار کا مقتولین کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت چیف سیکرٹری پنجاب،انسپکٹر جنرل پنجاب ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب ،ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب،کمشنر ڈیرہ غازی خان، آر پی او ڈیرہ غازی خان،ڈی پی او ڈیرہ غازی خان اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت آئی جی پنجاب نے امن عامہ بارے وزیر اعلی پنجاب کو بریفننگ دی

About BBC RECORD

Check Also

پاکستان میں پناہ لینے والے 46 افغان فوجیوں کو انکی حکومت کے حوالے کردیا گیا

Share this on WhatsAppراولپنڈی: پاکستان میں پناہ لینے والے افغان نیشنل آرمی کے پانچ افسروں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے