وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے ترین گروپ کے وفد کی ملاقات

شبیر خان سدوزئی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

ترین گروپ کے رہنماؤں نے ایوان وزیراعلی میں عثمان بزدار سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے جہانگیرترین گروپ کے وفد نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی، وفد میں پارلیمانی لیڈر سعید اکبر نوانی، صوبائی وزرا نعمان لنگڑیال، اجمل چیمہ، عون چوہدری نذیر چوہان، زوار وڑائچ بھی شامل تھے۔

ملاقات کرنے والوں میں شامل وفد کے ارکان نے وزیراعلی پنجاب کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ جب کہ عثمان بزدار کی جانب سے ترین گروپ کے رہنماؤں کو مثبت تعاون کی یقینی دہانی کرائی گئی۔ وزیراعلی ملاقات کے بعد ترین گروپ کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔

About BBC RECORD

Check Also

کرپشن کے زور پر ترقی ہوتی تو سندھ تو کیلیفورنیا بن چکا ہوتا، حماد اظہر

Share this on WhatsAppاسلام آباد: وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کرپشن کے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے