سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

کراچی: پی آئی اے نے سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا. پی آئی اے نے سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے، جس کے تحت 5 مئی سے سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے کرونا ٹیسٹ لازم قرار دیا گیا ہے، تاہم 12 سال سے کم عمر بچے اور معذور افراد کرونا ٹیسٹ کی شرط سے مستثنیٰ ہوں گے۔

پی آئی اے حکام کے مطابق کورونا مثبت آنے والے مسافروں کو سفر کی اجازت نہیں ہوگی، صرف منفی رپورٹ والے مسافر ہی پاکستان سفر کر سکیں گے، تاہم سعودیہ سے آنے والے مسافروں کا کورونا ٹسیٹ 72 گھنٹے سے پرانا نہ ہو، کورونا مثبت آنے پر اپنے خرچے پر قرنطینہ کرنا ہوگا۔

About BBC RECORD

Check Also

پاک سعودیہ تعاون خطے کی سلامتی پر مثبت اثرات لائے گا، آرمی چیف

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد پاک فوج کے سربراہ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے