اسلام آباد میں سعودی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے شہری جاں بحق

ڈاکٹر رضوان

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد

سعودی سفارت کار کی گاڑی سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ اسلام آباد کے تھانہ شالیمار کی حدود میں سعودی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لئے پمز اسپتال منتقل جب کہ گاڑی میں سوار شخس کو حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد عرفان کے نام سے ہوئی ہے جو کہ فرنیچر کاکام کرتاتھا، گاڑی میں سوار سفارت کار فیصل بن تراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ فیصل ب تراد سعودی سفارتخانہ میں انٹرن شپ ایمبیسیڈرہے۔

About BBC RECORD

Check Also

نابینا اور جسمانی معذوری کا شکار بچے ہمارا وہ قیمتی اثاثہ ہیں ؛ کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان

Share this on WhatsAppعمران بخاری بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ملتان ایڈیشنل انسپکٹر جنرل ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے