قوالی کی دنیا میں اپنا اور اپنے ملک کا نام روشن کرونگی، لیلی جٹی

معروف فوک گلوکارہ لیلی جٹی کی دبنگ انٹری قوالی میں شاندار پرفارمنس،سامعین جھوم اٹھے،پرستاروں کی مبارک باد تفصیلات کے مطابق معروف فوک سنگر لیلی جٹی نے صوفی ازام میں بھی پرفارم کرنا شروع کر دیا نعتیہ کلام کے بعد قوالی میں بھی شاندار پرفارم کا مظاہر کیا اور ایسی دبنگ انٹری کی کہ سامعین جھوم اٹھے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیلی جٹی نے کہا کہ مجھے پرستاروں کی طرف سے ہمیشہ پذیرائی ملی فوک گلوکاری کو بے حد پسند کیا گیا

بھرپور کامیابی کے صوفی ازم کی طرف آئی اور اپنا نعتیہ کلام پیش کیا جس کو بے حد پسند کیا گیا پرستاروں کے پرزور اصرار پر قوالی میں پیش کی میری توقع سے بڑھ کر مجھے پذیرائی ملی جس پر میں اپنے پرستاوں کی بے حد مشکو ہوں میرے تما م گیت سجاد گل نے لکھے ہیں انشاء اللہ قوالی کی دنیا میں اپنا اور اپنے ملک کا نام روشن کرونگی ہمیشہ اچھی ٹیم کے ساتھ کام کیا جو بھی گیت پیش کیے وہ بے حد پسند کیے گے صوفیانہ کلام اور قوالی کو بھی شائقین پسند کرینگے قوالی ایک منفرد اور مخصوص انداز میں پیش کی اور جو رسپانس ملا اس سے دل خوش ہوگیا

About BBC RECORD

Check Also

فحش فلمیں کیس؛ شلپا شیٹھی شوہر راج کندرا کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئیں

Share this on WhatsAppممبئی: فحش فلموں کے کیس میں اداکارہ شلپا شیٹھی کھل کر شوہر ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے