کراچی یونیورسٹی روڈ پر کار الٹنے سے 4 افراد جاں بحق

: واجد علی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ کراچی

شہر قائد میں یونیورسٹی روڈ پر تیز رفتار کار الٹ گئی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ یونیورسٹی روڈ پر واقع این ای ڈی یونیورسٹی کے سامنے تیز رفتاری کے سبب پیش آیا جس کے باعث چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق تیز رفتار کار ایک موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے پیڈسٹرین برج کے پلر سے جا ٹکرائی اور تیز رفتاری کے سبب الٹ گئی جس کا انجن بھی باہر آگیا۔لاشوں اور زخمی کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا، حادثے میں جاں بحق ایک زخمی کی شناخت 18 سالہ رمیز اختر ولد اختر سلیم صدیقی کے نام سے ہوئی جب کہ بقیہ لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہ

About BBC RECORD

Check Also

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد معاشرتی امن کی ضمانت ہے؛ فیصل رانا

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈی جی خاں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے