پنجاب گورنمنٹ سینیٹ انتخابات، وزیراعلی نے ناراض رکن پنجاب اسمبلی کو منا لیا

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

وزیراعلی عثمان بزدار سے خرم لغاری کی ملاقات، خرم لغاری نے وزیراعلی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی دونوں جانب سے مسکراہٹوں کا تبادلہ ہوا۔

وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا کہ ارکان اسمبلی میرے لئے قابل احترام ہیں سب کو ساتھ لیکر چلوں گا۔ خرم لغاری نے گزشتہ روز وزیراعظم سے بھی ملاقات کی تھی۔

About BBC RECORD

Check Also

مجالس کے تمام اہم مقامات کی خصوصی مانیٹرنگ کی جائے ؛ سید خرم علی

Share this on WhatsAppملتان عمران بخاری ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی نے کہا ہے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے