نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوگیا

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ آکلینڈ

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز ہوگیا۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز ہوگیا، اس موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، شاندار آتش بازی کے باعث نیوزی لینڈ کا اسکائی ٹاور روشنیوں سے جھلملا اٹھا جب کہ کچھ ہی دیر بعد آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بھی نئے سال کا آغاز ہوگا،

اس موقع پر شہر میں مختلف مقامات پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا جائے گا۔دوسری جانب دنیا بھر میں نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے تاہم دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث نئے سال کی تقریبات کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

پاک سعودیہ تعاون خطے کی سلامتی پر مثبت اثرات لائے گا، آرمی چیف

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد پاک فوج کے سربراہ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے