آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بھارت 36 رنزپرڈھیر

لاہور: بھارتی ٹیم ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں اپنے کم ترین اسکور36 پر ڈھیرہوگئی۔بھارتی ٹیم ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں اپنے کم ترین اسکور36 پرڈھیرہوگئی۔ اس سے قبل کم ترین ٹوٹل 42 تھا جو انگلینڈ کیخلاف لارڈز ٹیسٹ 1974 میں بنایا گیا تھا،

بھارت کے 9 بیٹسمین آؤٹ جبکہ محمد شامی ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے، کسی ایک کو بھی ڈبل فیگر تک رسائی کی مہلت نہیں ملی۔جوش ہیزل ووڈ نے 5 اورپیٹ کمنز نے 4 شکار کیے۔ پہلی اننگز میں 191 تک محدود رہنے والی آسٹریلوی ٹیم کو فتح کیلیے صرف 90 رنزدرکارہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

شاہین بغیر آرام کے مسلسل اونچی پرواز کا شوقین

Share this on WhatsAppکراچی: شاہین بغیر آرام کے مسلسل اونچی پرواز کا شوقین ہے جب ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے