سعودی عرب نے شیعہ عالم دین علامہ سید ہاشم الشخص کو گرفتار کر لیا

سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید ہاشم الشخص کو گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید ہاشم الشخص کو گرفتار کر لیا۔

سعودی سکیورٹی فورسز نے اس ملک کے شیعہ نشین علاقے "الاحساء” جس میں وہ زندگی بسر کر رہے تھے کا مکمل محاصرہ کر کے انہیں گرفتار کیا۔
سعودی سیکیورٹی دستوں نے گرفتاری کی وجہ بتائے بغیر شیعہ نشین علاقے پر حملہ کیا اور لوگوں کے اموال کو تباہ کیا۔خیال رہے کہ علامہ سید ہاشم الشخص حجاز کے ممتاز علماء میں سے ہیں جو مشرقی علاقے میں علمی اور سماجی حیثیت سے اہم شخصیت کے مالک ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کا دورہ کرنے کے خواہشمند ہیں، سعودی وزیرخارجہ

Share this on WhatsAppریاض: سعودی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ عمران خان کادورہ سعودی عرب ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے