کورونا سے 5 شہریوں کی اموات، کمشنر کا سمارٹ لاک ڈاؤن کا عندیہ

شبیر خان سدوزئی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

کورونا سے پانچ شہریوں کی اموات پر کمشنر نے سمارٹ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ ذوالفقار گھمن کہتے ہیں اگر شہریوں نے ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کیا تو سختی کرنا پڑے گی۔ کورونا کیسز کے بڑھنے کی بڑی وجہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنا ہے۔

موسم کی تبدیلی کے باعث کورونا کیسز میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ حکومت کی بنائی ایس او پیز پر عمل کر کے اپنے آپ کو اس وائرس سے محفوظ بنائیں۔

About BBC RECORD

Check Also

ملتان میں 12 افراد کی بینائی ضائع ہونے پر اسپتال کو صرف 5 لاکھ روپے جرمانہ

Share this on WhatsAppعمران بخاری بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ ملتان پنجاب ہیلتھ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے