گریجویٹ ڈاکٹرز کی ہاؤس جاب کیلئے قواعد و ضوابط جاری

بندیا اسحاق

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر نے گریجویٹ ڈاکٹرز کی ہاؤس جاب کیلئے قواعد و ضوابط جاری کر دئیے جس کے مطابق ہاؤس جاب پی ایم ڈی سی بنیادی گائیڈ لائنز کے تحت دی جائے گی۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر ترجمان کے مطابق ہاؤس جاب سال میں 2 دفعہ آفر کی جائے گی۔ ڈاکٹرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے کمیٹی بھی تشکیل دی جائے گی جس میں پرنسپل، ایم ایس، پروفیسر آف میڈیسن شامل ہوں گے۔

About BBC RECORD

Check Also

یونیورسٹی کی بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے گروہ کو ٹریس کر لیا گیا ہے فیصل رانا

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈیرہ غازی خان ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے